منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹیسلا نے ڈیڑھ ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی خرید لی لیکن اس اعلان کیساتھ ہی بٹ کوائن کی قیمت کہاں سے کہاں جا پہنچی؟ قدر میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا

datetime 9  فروری‬‮  2021

ٹیسلا نے ڈیڑھ ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی خرید لی لیکن اس اعلان کیساتھ ہی بٹ کوائن کی قیمت کہاں سے کہاں جا پہنچی؟ قدر میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا

نیویارک (این این آئی)دنیا کے امیر ترین شخص ایلن مسک کی گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوری میں ڈیڑھ ارب ڈالر کی کرپٹوکرنسی بٹ کوائن خریدی ہے۔ٹیسلا کا کہنا ہے کہ وہ کاغذ کی کرنسی کے استعمال میں کمی کی کوشش کررہی ہے اور مستقبل میں وہ… Continue 23reading ٹیسلا نے ڈیڑھ ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی خرید لی لیکن اس اعلان کیساتھ ہی بٹ کوائن کی قیمت کہاں سے کہاں جا پہنچی؟ قدر میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا

ٹیلی گرام دنیا میں سب سے زیادہ ڈائون لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی

datetime 8  فروری‬‮  2021

ٹیلی گرام دنیا میں سب سے زیادہ ڈائون لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی

نیو یارک (این این آئی) میسجنگ ایپ ٹیلی گرام ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا میں سب سے زیادہ ڈائون لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میسجنگ ایپ ٹیلی گرام ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا میں سب سے… Continue 23reading ٹیلی گرام دنیا میں سب سے زیادہ ڈائون لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی

انسٹاگرام پر ڈیلیٹ کی جانیوالی پوسٹس کو واپس لانے والا فیچر متعارف

datetime 8  فروری‬‮  2021

انسٹاگرام پر ڈیلیٹ کی جانیوالی پوسٹس کو واپس لانے والا فیچر متعارف

نیو یارک (این این آئی)معروف فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے حال ہی میں ایک ایسا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارفین ڈیلیٹ کی جانے والی پوسٹس اور ویڈیوز واپس لا سکتے ہیں۔انسٹاگرام نے اس فیچر کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اکثر ہیکرز صارفین کے اکائونٹ سے ان کی پوسٹس ڈیلیٹ کر… Continue 23reading انسٹاگرام پر ڈیلیٹ کی جانیوالی پوسٹس کو واپس لانے والا فیچر متعارف

خلائی مخلوق زمین پر پہنچ گئی ، آخری بار دورہ کب کیا تھا؟ ماہر فلکیات کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 8  فروری‬‮  2021

خلائی مخلوق زمین پر پہنچ گئی ، آخری بار دورہ کب کیا تھا؟ ماہر فلکیات کا تہلکہ خیز دعویٰ

واشنگٹن( آن لائن ) امریکی ماہر فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ خلائی مخلوق زمین پر پہنچ چکی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اور ماہر فلکیات اوی لوب نے حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلائی مخلوق نے سال 2017 میں زمین کا دورہ کیا تھا۔ معروف… Continue 23reading خلائی مخلوق زمین پر پہنچ گئی ، آخری بار دورہ کب کیا تھا؟ ماہر فلکیات کا تہلکہ خیز دعویٰ

آئی فون صارفین کیلئے زبردست سہولت فراہم

datetime 6  فروری‬‮  2021

آئی فون صارفین کیلئے زبردست سہولت فراہم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی وباکوروناوائرس کے پھیلائوکے بعد جہاں ماسک کے استعمال کو لازمی قرار دیا گیا ہے وہیں موبائل چلانے والے ان صارفین کو مشکلات پیش آئیں جو چہرے کی مدد سے ڈیوائس کی سکرین ان لاک کرتے ہیں۔چہرے پر ماسک ہونے کے باعث ڈیوائس کی سکرین صارف کے چہرے کو ٹھیک طرح اسکین نہیں… Continue 23reading آئی فون صارفین کیلئے زبردست سہولت فراہم

’’ پاکستانیوں کےانگوٹھوں کےنشانات اورنادرا کاڈیٹاغیرمحفوظ‘‘ پاکستان سمیت دنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل اسکینڈل بے نقاب ہو گیا

datetime 5  فروری‬‮  2021

’’ پاکستانیوں کےانگوٹھوں کےنشانات اورنادرا کاڈیٹاغیرمحفوظ‘‘ پاکستان سمیت دنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل اسکینڈل بے نقاب ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سمیت دنیا کے سب سے بڑے ڈیجیٹل اسکینڈل کو بے نقاب ۔اس گروہ کی موجودگی کے بعد یہ کہا جاسکتا ہے کہ پاکستانیوں کےانگوٹھوں کےنشانات اورنادرا کاڈیٹاغیرمحفوظ ہیں کیونکہ یہ گروہ انگوٹھوں کے نشان (فنگر پرنٹ) چرا کر ربڑ کے تھمب امپریشن بنا کر اپنے مقاصد پورے کرتا تھا۔نجی… Continue 23reading ’’ پاکستانیوں کےانگوٹھوں کےنشانات اورنادرا کاڈیٹاغیرمحفوظ‘‘ پاکستان سمیت دنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل اسکینڈل بے نقاب ہو گیا

9فروری سے کم عمر بچوں کے ٹک ٹاک اکائونٹ بند مشہور و معروف ایپ انتظامیہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 4  فروری‬‮  2021

9فروری سے کم عمر بچوں کے ٹک ٹاک اکائونٹ بند مشہور و معروف ایپ انتظامیہ نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)اٹلی کے علاقے پلرمو میں ایک دس سالہ لڑکی سوشل میڈیا چیلنج کے نتیجے میں جان گنوا بیٹھی جس کے بعد اٹلی نے ٹک ٹاک انتظامیہ سے درخواست کی تھی کہ ا ن کے ملک میں کم عمر بچوں کے ٹک ٹاک اکائونٹ بنانے پر پابندی عائد کی جائے۔ جس پر ٹک… Continue 23reading 9فروری سے کم عمر بچوں کے ٹک ٹاک اکائونٹ بند مشہور و معروف ایپ انتظامیہ نے بڑا اعلان کردیا

امریکی انجینئرنے ہائیڈروجن بم سے بھی طاقتورہتھیار ڈیزائن کرلیا

datetime 3  فروری‬‮  2021

امریکی انجینئرنے ہائیڈروجن بم سے بھی طاقتورہتھیار ڈیزائن کرلیا

واشنگٹن ڈی سی(این این آئی) امریکی بحریہ کے ایک انجینئر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا ڈیزائن کیا ہوا ہتھیار اس قدر خطرناک ہے کہ اس کے سامنے دنیا کا موجودہ طاقتور ترین ہائیڈروجن بم بھی ایک معمولی پٹاخے جیسا لگے گا۔”دی وار زون” نامی ویب سائٹ نے گزشتہ دنوں اپنی ایک خصوصی رپورٹ… Continue 23reading امریکی انجینئرنے ہائیڈروجن بم سے بھی طاقتورہتھیار ڈیزائن کرلیا

موبائل فونز اب چارجر سے نہیں بلکہ ہوا کے تناسب سے چارج ہونگے ، چینی ماہرین کی تہلکہ خیز ایجاد

datetime 1  فروری‬‮  2021

موبائل فونز اب چارجر سے نہیں بلکہ ہوا کے تناسب سے چارج ہونگے ، چینی ماہرین کی تہلکہ خیز ایجاد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں موبائل چارج کرنے کے لئے چارجر کا استعمال کیا جاتا ہے اور اب ٹریول کرتے ہوئے پاؤر بینک کا استعمال بھی عام ہوگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ایک چینی موبائل کمپنی کی جانب سے ایک ایسی ٹیکنالوجی متعارف کروائی گئی ہے جس سے موبائل چارج کرنے کے لئے… Continue 23reading موبائل فونز اب چارجر سے نہیں بلکہ ہوا کے تناسب سے چارج ہونگے ، چینی ماہرین کی تہلکہ خیز ایجاد

1 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 691