اب آپ صرف اپنی بہترین خبریں فیس بک کے نیوز پلیٹ فارم “بلیٹن” پر اپ ڈیٹ کریں، جس کا معاوضہ آپ کو بنا کسی کٹوتی کے دیا جائے گا، فیس بک انتظامیہ

3  اگست‬‮  2021

کراچی(این این آئی)دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے اپنے صارفین کو کمائی کا ایک اور زبردست موقع دے دیا ہے، اب آپ صرف اپنی بہترین

خبریں فیس بک کے نیوز پلیٹ فارم “بلیٹن” پر اپ ڈیٹ کریں، جس کا معاوضہ آپ کو بنا کسی کٹوتی کے دیا جائے گا۔فیس بک نے “بلیٹن” کے نام سے اپنا نیوز پلیٹ فارم لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، فیس بک کے سی ای او مارک زکر برگ نے ایک حالیہ آڈیو کانفرنس میں اعلان کیا کہ فیس بک باضابطہ طور پر اپنا نیوز پلیٹ فارم “بلیٹن” متعارف کروا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ یہ پلیٹ فارم آزاد مصنفین کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا۔ایسے تمام مصنفین جو فیس بک کے اس پلیٹ فارم کا حصہ ہوں گے انہیں ادائیگی کی جائے گی۔ فیس بک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مصنفین کے لکھے گئے مواد کی مالیت میں سے فیس بک کوئی حصہ نہیں لے گا، صارفین نے اس اقدام کو انتہائی خوش آئندہ قرار دیا ہے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…