پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، انسٹاگرام فیس بک میسنجر سروسز متاثر رہنے کے بعد بحال سروسز ڈائون رہنے کی وجہ بھی سامنے آگئی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ، انسٹاگرام، فیس بک میسنجر کی سروسز متاثر ہوئیں تاہم ایک گھنٹے بعد متاثر رہنے والی سروسز بحال ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تینوں ایپس فیس بک کمپنی کی ملکیت ہیں اور ان کی ٹیکنالوجی بھی مشترکہ ہے۔فیس بک انکارپوریشن نے اپنے بیان… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، انسٹاگرام فیس بک میسنجر سروسز متاثر رہنے کے بعد بحال سروسز ڈائون رہنے کی وجہ بھی سامنے آگئی