پاکستان اسٹیل کاآکسیجن پلانٹ شاید ایمرجنسی میں نہ چلایا جا سکے، شبلی فرازکا حیران کن انکشاف

26  اپریل‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی شبلی فراز نے پاکستان اسٹیل کا پلانٹ شاید ایمرجنسی میں نہ چلایا جا سکے کیونکہ لگتا ہے پاکستان اسٹیل کا آکسیجن پلانٹ چلانے میں مسئلہ ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ نسٹ یونیورسٹی کا عالمی اور ملکی سطح پر اہم حصہ ہے ہمیں دیکھنا ہے کہ ہماری یونیورسٹیوں کا عوام کی

زندگی پر کتنا اثر ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا نسٹ یا باقی یونیورسٹیوں کا انڈسٹری کے ساتھ لنک بنانا ہے۔یونیورسٹی صرف ڈگری نہیں بلکہ ہنر بھی دے ۔ یونیورسٹیوں کا ملکی ترقی میں بھی حصہ ہو، روزگار بھی ملے۔ حکومت کا کام صرف روزگار دینا نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا حکومت کا کام ایسا ماحول بنانا ہوتا ہے جس سے روزگار کے مواقع فراہم ہوں ۔ وزارت سائنس معاون کا کردار کا ادا کرتی ہے۔ ہمارے پاس ابھی وینٹی لیٹر کی پیداوار نہیں۔ ا 16 فنکشن ہوتے ہیں ونٹی لیٹر کے تو لوکل لیول پر جو وینٹی لیٹر بن رہے ہیں وہ 4 فنکشن کررہے ہیں۔ بھارت کے ساتھ جتنا ہوسکا اتنی مدد کرے گے۔ این آر ٹی سی اور پرائیویٹ فرمز وینٹی لیٹرز بنا رہی ہیں ۔ بھارت کے ساتھ پوری ہمدردیاں ہیں۔ وزارت صنعت اسٹیل ملز کے پلانٹ کے بارے میں دیکھ رہی ہے، شبلی فراز نے کہا میری وزیر صنعت و پیداوار سے بھی بات ہوئی ہے۔ پاکستان اسٹیل کا پلانٹ شاید ایمرجنسی میں چالو نہ ہوسکے ۔ انہوں نے کہا مجھے لگتا ہے پاکستان اسٹیل کے آکسیجن پلانٹ کو چالو کرنے میں مسئلہ ہے



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…