نیویارک(این این آئی)ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے بچوں کے جنسی استحصال کی روک تھام کے لیے آئی فون پر متعارف کرائے گئے نئے حفاظتی فیچر سے متعلق رازداری حقوق خدشات پر وضاحت پیش کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کمپنی نے ایک بیان میں کہاکہ نئی ٹیکنالوجی آئی کلاوڈ میں ذخیرہ بچوں کے جنسی استحصال کے مواد کا پتا لگانے تک محدود ہے۔اس حوالے سے کمپنی نے کہا کہ اسے کسی اور مواد کو جانچنے کے لیے کسی بھی حکومت کی درخواست کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
آئی فون کے نئے حفاظتی فیچر پر ایپل کی وضاحت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
سری لنکا نے سابق پاکستانی کوچ کی خدمات حاصل کرلیں



















































