جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

نئی پالیسی قبول نہ کرنیوالے صارفین کے ساتھ کیا ہوگا؟ واٹس ایپ کا اہم بیان جاری

datetime 8  مئی‬‮  2021 |

نیویارک (این این آئی)ڈیٹا شیئرنگ ایپ واٹس ایپ صارفین پر نئی شرائط لاگو کرنے کے منصوبے سے پھر پیچھے ہٹ گئی۔میڈیارورٹس کے مطابق واٹس ایپ کواپنی نئی ڈیٹا شیئرنگ پالیسی 15 مئی سے لاگو کرنا تھی تاہم اب واٹس ایپ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نئی شرائط نہ ماننے والے صارفین کو فوری معطل نہیں کیا جائے گا۔15 مئی کوکوئی اکاونٹ ڈیلیٹ ہوگا نہ کسی کی فعالت ختم ہوگی، صارفین کومتاتریاد دہانی کرائی جائیگی۔واٹس ایپ کے بیان کے مطابق نئی شرائط ماننے میں ناکام صارفین کچھ فعالیت کھو سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…