ملک کی بڑی یونیورسٹی نے کیلے کے تنوں سے کپڑا تیار کرنے کا اعلان کر دیا
لاہور (آن لائن) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے کیلے کے تنوں سے کپڑا بنانے کا اعلان کردیا ہے ، وائس چانسلر ڈاکٹر منصور سرور نے ٹیکسٹائل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کو استعمال شدہ کپڑوں اور کیلے کے تنوں سے دھاگہ بنانے کے عمل پرتحقیق کا ہدف دیا ہے ، اس حوالے سے خصوصی ٹیم بھی… Continue 23reading ملک کی بڑی یونیورسٹی نے کیلے کے تنوں سے کپڑا تیار کرنے کا اعلان کر دیا