ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

دوران ڈیوٹی سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

دوران ڈیوٹی سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی

مکوآنہ (این این آئی)ملک بھر میں ریلوے حکام نے ٹرین ڈرائیور اور اسٹیشن ماسٹر سمیت دیگر آپریشن اسٹاف کے دوران ڈیوٹی سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ریلوے کے ڈویژنل سپرٹنڈنٹ شعیب عادل کے مطابق جن ملازمین کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے، ان میں ٹرین ڈرائیور، اسسٹنٹ… Continue 23reading دوران ڈیوٹی سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی

ہرمہینے ٹک ٹاک استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب ہو گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

ہرمہینے ٹک ٹاک استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب ہو گئی

بیجنگ (این این آئی)معروف ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کو ماہانہ بنیاد پر استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب سے زائد ہوگئی۔مختصر دورانیے کی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والے بین الاقوامی پلیٹ فارم نے ایک ارب سے زائد افراد پر مشتمل عالمی ٹک ٹاک کمیونٹی کی تعمیر کے ذریعے عالمی سنگ میل… Continue 23reading ہرمہینے ٹک ٹاک استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب ہو گئی

دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے والوں کی شامت آگئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے والوں کی شامت آگئی

مکوآنہ (این این آئی )ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کے استعمال کو سنگین جرائم کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ و قانون کو ٹریفک پولیس نے تجویز دی ہے کہ ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کو ٹیکسٹ، وائس کالز اور ویڈیو بنانے پر استعمال… Continue 23reading دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے والوں کی شامت آگئی

ہواوے کی آنر کمپنی کو دوبارہ امریکی پابندیوں کا خطرہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

ہواوے کی آنر کمپنی کو دوبارہ امریکی پابندیوں کا خطرہ

بیجنگ /واشنگٹن (این این آئی)چینی کمپنی ہواوے نے امریکی پابندیوں سے بچانے کے لیے اپنی موبائل برانڈ آنر کو 2020 کے آخر میں فروخت کردیا تھا۔اس طرح ہواوے کی یہ کمپنی امریکی پابندیوں سے بچ گئی اور اسی طرح گوگل سروسز کی بھی آنر فونز میں واپسی ہوئی اور کمپنی کو امریکی کمپنیوں جیسے کواللکوم… Continue 23reading ہواوے کی آنر کمپنی کو دوبارہ امریکی پابندیوں کا خطرہ

بھارت نے امریکی کمپنی سے ٹیکنالوجی لے کر پاکستان کی جاسوسی کی

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

بھارت نے امریکی کمپنی سے ٹیکنالوجی لے کر پاکستان کی جاسوسی کی

اسلام آباد (این این آئی)بھارت نے امریکی کمپنی سے ٹیکنالوجی لے کر پاکستان کی جاسوسی کی ۔غیر ملکی میگزین کے مطابق بھارت نے امریکی کمپنی سے ٹیکنالوجی لے کر پاکستان کی جاسوسی کی۔ بھارت نے ایگزوڈس انٹیلی جنس کمپنی سے سافٹ ویئر خریدا تھا ۔رپورٹ کے مطابق بھارت نے سافٹ ویئر کے ذریعے پاکستان اور… Continue 23reading بھارت نے امریکی کمپنی سے ٹیکنالوجی لے کر پاکستان کی جاسوسی کی

پاکستان ہمارے لیے اہم مارکیٹ ،ٹک ٹاک کا رسائی بحال ہوتے ہی نئے منصوبے اور سرمایہ کاری کا اعلان

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

پاکستان ہمارے لیے اہم مارکیٹ ،ٹک ٹاک کا رسائی بحال ہوتے ہی نئے منصوبے اور سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمارے لیے اہم مارکیٹ ہے،رسائی بحال ہوتے ہی نئے منصوبے اور سرمایہ کاری لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک ترجمان کا کہنا ہے ہم پی ٹی اے کے ساتھ مسلسل رابطے… Continue 23reading پاکستان ہمارے لیے اہم مارکیٹ ،ٹک ٹاک کا رسائی بحال ہوتے ہی نئے منصوبے اور سرمایہ کاری کا اعلان

علیحدہ ڈرون کیمرہ رکھنے والا موبائل فون تیار

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

علیحدہ ڈرون کیمرہ رکھنے والا موبائل فون تیار

مکوآنہ (این این آئی ) ویوو فون نے علیحدہ ہوجانے والے ڈرون کیمرے والا موبائل فون رجسٹرڈ کرا لیا، جلد مارکیٹ میں لانچ کیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق کواڈکاپٹرڈرون کیمرے کے ذریعے ہائی کوالٹی تصویریں لی جاسکیں گی اور ایچ ڈی ویڈیوز بنائی جاسکیں گی جبکہ کیمرہ پھر موبائل فون کے ساتھ اٹیچ ہوجائے گا۔… Continue 23reading علیحدہ ڈرون کیمرہ رکھنے والا موبائل فون تیار

ٹک ٹاک پرویڈیو بنانے کے باعث ملک بھر میں لڑکیوں سمیت درجنوں اور کراچی میں چند ماہ کے دوران 10 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے

datetime 23  اگست‬‮  2021

ٹک ٹاک پرویڈیو بنانے کے باعث ملک بھر میں لڑکیوں سمیت درجنوں اور کراچی میں چند ماہ کے دوران 10 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے

کراچی(این این آئی)سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پرویڈیو بنانے کے باعث ملک بھر میں لڑکیوں سمیت درجنوں نوجوان اپنی جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں جبکہ چند ماہ کے دوران صرف کراچی میں 10 افراد ٹک ٹاکرز جان کی بازی ہارہوچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نوجوان نسل میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے اور اس میں ایڈونچر شامل… Continue 23reading ٹک ٹاک پرویڈیو بنانے کے باعث ملک بھر میں لڑکیوں سمیت درجنوں اور کراچی میں چند ماہ کے دوران 10 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے

پاکستان کے اسمارٹ فونز کی پہلی کھیپ کی برآمد بڑا کارنامہ ہے ‘ موبائل فون مینو فیکچرننگ ایسوسی ایشن

datetime 16  اگست‬‮  2021

پاکستان کے اسمارٹ فونز کی پہلی کھیپ کی برآمد بڑا کارنامہ ہے ‘ موبائل فون مینو فیکچرننگ ایسوسی ایشن

لاہور( این این آئی)پاکستان موبائل فون مینوفیکچرننگ ایشوسی ایشن کے ڈپٹی وائس چیئرمین سردار خان نے پاکستان میں بنائے گئے اسمارٹ فونز کی برآمدات پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مختلف شعبوں کی نامور شخصیات کے ذریعے موبائل سمیت دیگر پاکستانی مصنوعات کے استعمال کی مہم شروع کرے ۔ اپنے… Continue 23reading پاکستان کے اسمارٹ فونز کی پہلی کھیپ کی برآمد بڑا کارنامہ ہے ‘ موبائل فون مینو فیکچرننگ ایسوسی ایشن

1 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 691