منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

آئی ٹی ایکسپورٹ، حکومت کا 10 ارب ڈالرز کا ہدف حاصل کرنے کا فیصلہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)نگراں وفاقی حکومت نے آئی ٹی ایکسپورٹ کے ذریعے 10 ارب ڈالرز حاصل کرنے کا ہدف طے کر لیا۔وفاقی کابینہ نے اسپیشل ٹیکنالوجی زون اتھارٹی کے 19 رکنی بورڈ آف گورنرز کی منظوری دے دی۔نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بورڈ آف گورنرز کے صدر اور نجی شعبے سے 8 ماہرین کو ممبر تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔نگراں وزیرِ اعظم کے مشیر احد چیمہ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی نے ممبران منتخب کیے۔

ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹجک پلان ڈویڑن اور چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز بورڈ ممبران تعینات کیے گئے ہیں۔وفاقی سیکرٹری کابینہ ڈویژن، آئی ٹی، خزانہ، سائنس و ٹیکنالوجی، فوڈ اور چیئرمین ایف بی آر کی بھی بطور ممبر کمیٹی تعیناتی کی گئی ہے۔وفاقی کابینہ نے عصمت گل خٹک کو ڈی جی پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔گریڈ 21 کی آفیسر عصمت گل خٹک کو 3 ماہ کے لیے ڈائریکٹر جنرل پی ایس کیو سی اے تعینات کیا گیا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…