ٹک ٹاک نے چند معروف اکاونٹس کو سبسکرائبرز سے فیس وصول کرنے اجازت دیدی

24  مئی‬‮  2022

بیجنگ(این این آئی)مختصر دورانیے کی ویڈیوز کے عالمی شہرت یافتہ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے اعلان کیا ہے کہ چند معروف اکاونٹس کو یہ اجازت دی جائے گی کہ وہ سبسکرائبرز سے فیس وصول کر سکیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک انتظامیہ نے بتایاکہ لائیو سبسکرپشن اس کی حکمت عملی کا حصہ ہے تاکہ ڈیجیٹل مواد بنانے والوں کی مالی طور پر مدد ہو سکے۔ کمپنی کے مطابق ابتدا میں صرف دعوت ملنے پر یہ فیچر فعال ہو سکے گی مگر جلد ہی یہ دنیا بھر میں دستیاب ہو گی۔ ٹک ٹاک کے حریف انسٹاگرام اور فیس بک نے بھی حال ہی میں ایسے اقدامات متعارف کرائے ہیں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…