منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے سوشل میڈیا کے پاکستانی صارفین کی تفصیلات جاری کردیں

datetime 8  جون‬‮  2023 |

اسلا م آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے پاکستانی صارفین کی تفصیلات جاری کردیں۔اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ یوٹیوب، سب سے کم ٹوئٹر کے صارفین ہیں ملک میں انٹرنیٹ یوزرز کی تعداد 8 کروڑ 73 لاکھ جبکہ موبائل رکھنے والوں کی تعداد 19کروڑ 18 لاکھ تک پہنچ گئی۔

سروے کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ 7کروڑ 17لاکھ صارفین یوٹیوب استعمال کرتے ہیں، فیس بک صارفین 5 کروڑ75 لاکھ، اسنیک ویڈیو صارفین ایک کروڑ88لاکھ ہیں۔ ٹک ٹاک صارفین ایک کروڑ83 لاکھ، انسٹاگرام صارفین ایک کروڑ 56لاکھ ہیں۔اعداد وشمار کے مطابق ملک میں لنکڈ ان 76لاکھ، بیگو اینڈ لائیک 42لاکھ، ٹوئٹر 34 لاکھ افراد استعمال کرتے ہیں، پاکستان میں وٹس ایپ صارفین کی تعداد 4 کروڑ 62 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…