ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

موبائل انٹر نیٹ استعمال کرنے والے پاکستانی صارفین کیلئے خوشخبری

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے ٹیلی کام انفراسٹرکچرشیئرنگ فریم ورک کی منظوری دیدی ہے ، ٹیلی کام انفراسٹرکچر شیئرنگ فریم ورک پی ٹی اے کی جانب سے تیارکیاگیاہے۔

پی ٹی اے نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ فریم ورک وزارت آئی ٹی اورٹیلی کام شعبے کی مشاورت سے تیارکیاگیا، یہ فریم ورک لائسنس دہندگان کوریگولیٹری میکانزم فراہم کرے گا،صارفین کو سستی اورمعیاری ٹیلی کام سروسزکی صورت میں فائدہ پہنچے گا،4جی اور5جی کی توسیع کیلئے ٹیلی کام انفراسٹرکچرشیئرنگ کی بہت ضرورت تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…