ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی ماہرین نے ہائیڈروجن سے آکسیجن بنانے کا کامیاب تجربہ کر لیا

datetime 12  مئی‬‮  2021

پاکستانی ماہرین نے ہائیڈروجن سے آکسیجن بنانے کا کامیاب تجربہ کر لیا

کراچی(این این آئی)جامشورو تھرمل پاور پلانٹ کے انجینئرزنے ہائیڈروجن پلانٹ سے آکسیجن تیار کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کی معاونت سے تیاراور مکمل کیے جانے والے اس منصوبے کے نتیجے میں فوری طور 385 کلو گرام آکسیجن روزانہ کی بنیاد پر تیار ہوگی ،تیار اکسیجن کے 60… Continue 23reading پاکستانی ماہرین نے ہائیڈروجن سے آکسیجن بنانے کا کامیاب تجربہ کر لیا

نئی پالیسی قبول نہ کرنیوالے صارفین کے ساتھ کیا ہوگا؟ واٹس ایپ کا اہم بیان جاری

datetime 8  مئی‬‮  2021

نئی پالیسی قبول نہ کرنیوالے صارفین کے ساتھ کیا ہوگا؟ واٹس ایپ کا اہم بیان جاری

نیویارک (این این آئی)ڈیٹا شیئرنگ ایپ واٹس ایپ صارفین پر نئی شرائط لاگو کرنے کے منصوبے سے پھر پیچھے ہٹ گئی۔میڈیارورٹس کے مطابق واٹس ایپ کواپنی نئی ڈیٹا شیئرنگ پالیسی 15 مئی سے لاگو کرنا تھی تاہم اب واٹس ایپ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نئی شرائط نہ ماننے والے صارفین… Continue 23reading نئی پالیسی قبول نہ کرنیوالے صارفین کے ساتھ کیا ہوگا؟ واٹس ایپ کا اہم بیان جاری

ملینڈا گیٹس کو شادی ختم ہونے کے بعد 100 کھرب روپے ملیں گے‎

datetime 7  مئی‬‮  2021

ملینڈا گیٹس کو شادی ختم ہونے کے بعد 100 کھرب روپے ملیں گے‎

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ ملنڈا گیٹس کے درمیان 27 برس بعد علیحدگی ہو چکی ہے، یہ دنیا کی سب سے مہنگی طلاق ہوگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک سو پینتالیس اعشاریہ چار ارب ڈالر (224 کھرب روپے) کے… Continue 23reading ملینڈا گیٹس کو شادی ختم ہونے کے بعد 100 کھرب روپے ملیں گے‎

چین کا خلاء میں بھیجا گیا راکٹ ”لانگ مارچ فائیو بی“ بے قابو ہوگیا، نیویارک سمیت دیگر گنجان آباد علاقوں پر گرنے کا خدشہ

datetime 5  مئی‬‮  2021

چین کا خلاء میں بھیجا گیا راکٹ ”لانگ مارچ فائیو بی“ بے قابو ہوگیا، نیویارک سمیت دیگر گنجان آباد علاقوں پر گرنے کا خدشہ

بیجنگ (آن لائن) چین کا خلاء میں بھیجا گیا راکٹ ”لانگ مارچ فائیو بی“ بے قابو ہوگیا ہے، 21 ٹن وزنی خلائی جہازکی ہفتے کو زمین پر گرنے کی توقع ہے، نیویارک سمیت دیگر گنجان آباد علاقوں میں گر سکتا ہے، فی الحال گرنے کی جگہ کا تعین نہیں ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق چین کی… Continue 23reading چین کا خلاء میں بھیجا گیا راکٹ ”لانگ مارچ فائیو بی“ بے قابو ہوگیا، نیویارک سمیت دیگر گنجان آباد علاقوں پر گرنے کا خدشہ

فلپس کی ہوا، سطح اور اشیاء کو انفیکشن سے پاک کرنے والی UV-Cلائیٹ متعارف

datetime 4  مئی‬‮  2021

فلپس کی ہوا، سطح اور اشیاء کو انفیکشن سے پاک کرنے والی UV-Cلائیٹ متعارف

کراچی(این این آئی) لائٹنگ کی صنعت میں عالمی رہنما کی حیثیت رکھنے والے سگنیفائی نے فلپس UV-C انفیکشن سے پاک کرنے کی مصنوعات کی نئی وسیع رینج متعارف کرائی ہے جو پاکستان میں پیشہ ورانہ مارکیٹ میں دستیاب ہے اور اسکول، فوڈ آؤٹ لیٹس، ریٹیل، صنعت اور دفاتر کو حفاظت کی اضافی تہہ فراہم کرتی… Continue 23reading فلپس کی ہوا، سطح اور اشیاء کو انفیکشن سے پاک کرنے والی UV-Cلائیٹ متعارف

6 مہینے میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں خریدنے کی ہدایات جاری

datetime 1  مئی‬‮  2021

6 مہینے میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں خریدنے کی ہدایات جاری

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے 6 مہینے میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں خریدنے کی ہدایت کی ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کیلئیقانونی اورتکنیکی انتظامات مکمل کرنے کیلئے ڈیڈلائن مقرر کردی ہے تاہم کابینہ ارکان نیالیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی سیکیورٹی پرتحفظات کا اظہار کیا ۔ذرائع کے مطابق ارکان نے کہا کہ… Continue 23reading 6 مہینے میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں خریدنے کی ہدایات جاری

چین نے اپنے علیحدہ خلائی اسٹیشن کی تعمیر کیلئے پہلا قدم اٹھا لیا

datetime 30  اپریل‬‮  2021

چین نے اپنے علیحدہ خلائی اسٹیشن کی تعمیر کیلئے پہلا قدم اٹھا لیا

بیجنگ (این این آئی )چین نے خلا میں اپنے ایک علیحدہ اسٹیشن کی تعمیر کے لیے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے اپنا اولین ماڈیول خلا کی طرف روانہ کر دیا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق اس مقصد کے تحت لانگ مارچ نامی سب سے بڑا چینی راکٹ تِیان ہے ماڈیول کو لے کر گزشتہ روز خلائی سفر… Continue 23reading چین نے اپنے علیحدہ خلائی اسٹیشن کی تعمیر کیلئے پہلا قدم اٹھا لیا

دنیا کےکئی ممالک میں ’’گلابی سپر مون‘‘ کا نظارہ

datetime 28  اپریل‬‮  2021

دنیا کےکئی ممالک میں ’’گلابی سپر مون‘‘ کا نظارہ

ریاض(این این آئی) رواں سال کا پہلا سپر مون دنیا کے کئی ممالک میں دیکھا گیا۔ چاند زیادہ چمک دار، روشن اور بڑا دکھائی دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سپر مون اس وقت ہوتا ہے جب چاند کا مدار زمین کے قریب ہوتا ہے۔اپریل میں نظر آنے والے سپر مون کو گلابی سپر مون کا نام دیا… Continue 23reading دنیا کےکئی ممالک میں ’’گلابی سپر مون‘‘ کا نظارہ

پاکستانی طلبہ کا کارنامہ ملک کا پہلا مائیکرو پراسیسر ڈیزائن کرلیا

datetime 26  اپریل‬‮  2021

پاکستانی طلبہ کا کارنامہ ملک کا پہلا مائیکرو پراسیسر ڈیزائن کرلیا

مکوآنہ  (این این آئی )پاکستان نے مائیکروپراسیسرز کی 500ارب ڈالر سے زائد کی گلوبل مارکیٹ میں اپنا مقام بنانے کے لیے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے ملک کا پہلا مائیکرو پراسیسر ڈیزائن کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گوگل کے اشتراک سے اوپن سورس ٹیکنالوجیز کو بروئے کارلاتے ہوئے 2 سسٹم آن چپ مائکرو پراسیسرز سوئیٹزرلینڈ میں واقع… Continue 23reading پاکستانی طلبہ کا کارنامہ ملک کا پہلا مائیکرو پراسیسر ڈیزائن کرلیا

Page 21 of 686
1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 686