منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

موت کے خواہشمند مریضوں کیلئے ڈیتھ پوڈ تیار

datetime 6  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برن(این این آئی)سوئٹزر لینڈ میں مریضوں کو تکلیف سے نجات دلانے کیلیے ان کی خواہش پر زندگی کا خاتمہ کرنے کیلیے ایک کیپسول تیار کیا گیا ہے اور اسے پہلی مرتبہ سوئٹزر لینڈ میں آئندہ چند ہفتوں میں استعمال کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ڈیتھ پوڈ کو ٹیسلا، دی سارکو کا نام دیا گیا ہے جو کہ پتھر کے تابوت سارکوفیگس کا مختصر نام ہے۔

تابوت جیسا یہ ڈیتھ پوڈ ایسے مریضوں کو جو بہت تکلیف میں ہوں اور موت کی خواہش کریں انھیں موقع فراہم کریگا کہ وہ ایک بٹن دبائیں جس کے بعد وہ سیکنڈز میں مرجائیں گے۔اسکی وجہ یہ ہے کہ چیمبر میں نائٹروجن مکمل طور پر بھر کر مریض کو آکسیجن سے محروم کردے گا اور مریض موت سے قبل بے ہوش ہو جائے گا۔ یہ متنازع کیپسول موت کی وکالت کرنے والے آسٹریلین محقق ڈاکٹر فلپ نٹشیک جنھیں ڈاکٹر ڈیتھ بھی کہا جاتا ہے، کی ایجاد ہے۔ انکا دعوی ہے کہ انکی یہ ایجاد استعمال کرنے والوں کو فوری اور بنا تکلیف کے موت دے گی۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…