پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان نے مقامی سطح پر پہلا سستا ترین وینٹی لیٹر تیار کرلیا

datetime 16  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)بین الاقوامی مارکیٹ پر انحصار ختم کرتے ہوئے پاکستان نے مقامی سطح پر پہلا وینٹی لیٹر تیار کرلیا ہے۔سائیٹ انڈسٹریل ایریا میں قائم کمپنی میں تربیت یافتہ عملہ پرزہ جات کی جانچ میں مصروف ہے۔کوالٹی کنٹرول کا عملہ 21سے 22دن میں 4قسم کی ٹیسٹنگ کرتا ہے، یہ ٹیسٹنگ مصنوعی پھیپھڑوں کے ذریعے کی جاتی ہے۔

وینٹی لیٹر بنانے والے گروپ کے ڈائریکٹر اکبر الانہ کے مطابق وینٹی لیٹر کی سو فیصد ڈیزائنگ اور 80فیصد پرزہ جات کی تیاری پاکستان میں کی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ وینٹی لیٹر فروری سے مارکیٹ میں دستیاب ہوگا اور اس کی قیمت 30لاکھ روپے ہے جو درآمدی وینٹی لیٹر کے مقابلے میں نصف سے بھی کم ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی وینٹی لیٹر بین الاقوامی معیار کے مطابق ہے جس کا کلینیکل ٹرائل ہوچکا ہے جلد ہی یہ وینٹی لیٹر بنگلہ دیش اور سری لنکا سمیت مختلف ملکوں کو برآمد کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…