منگل‬‮ ، 03 دسمبر‬‮ 2024 

سائنسدانوں نے دماغ کا پہلا انتہائی مفصل نقشہ تیار کرلیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024

سائنسدانوں نے دماغ کا پہلا انتہائی مفصل نقشہ تیار کرلیا

لندن(این این آئی)دماغ کی ساخت کائنات میں سب سے زیادہ حیران کن اور پیچیدہ پہیلیوں میں سے ایک ہے۔ لیکن اب سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے دماغ کا پہلا نقشہ تیار کیا ہے جس میں ایک بالغ دماغ میں ہر نیورون اور کنکشن کو دکھایا گیا ہے۔ غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق یہ… Continue 23reading سائنسدانوں نے دماغ کا پہلا انتہائی مفصل نقشہ تیار کرلیا

چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس کو ختم کرنے کا کامیاب علاج

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس کو ختم کرنے کا کامیاب علاج

بیجنگ(این این آئی)سائنسدانوں نے دعوی کیا ہے کہ انھوں نے ایک خاتون میں ٹائپ ون ذیابیطس کو ایک پائینرنگ اسٹیم سیل کی پیوندکاری کے ذریعے ختم کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ چین کے علاقے تیان جین سے تعلق رکھنے والی یہ 25 سالہ خاتون ایک عشرے سے زیادہ عرصے سے اس دائمی… Continue 23reading چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس کو ختم کرنے کا کامیاب علاج

چین سے دنیا کا قدیم ترین پنیر دریافت

datetime 30  ستمبر‬‮  2024

چین سے دنیا کا قدیم ترین پنیر دریافت

بیجنگ(این این آئی)چین کے جنوب میں واقع علاقے ترم طاس سے 3600 سال پرانا پنیر دریافت کیا گیا ہے جسے ایک قدیم ممی کے ساتھ دفنایا گیا تھا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دو دہائیوں قبل چین میں ایک نوجوان خاتون کے 3600 سال پرانے تابوت کی کھدائی کی گئی تھی۔کھدائی کے دوران ماہرین آثارِ… Continue 23reading چین سے دنیا کا قدیم ترین پنیر دریافت

یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 23  ستمبر‬‮  2024

یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

نیویارک(این این آئی )گوگل نے یوٹیوب شارٹس کو مزید آسان اور بہتر بنانے کے لیے اس میں اپنے ہی ویڈیو میکنگ کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی)ٹول (Veo) دینے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گوگل کے ڈیپ مائنڈ اے آئی ویڈیو میکنگ ٹول (Veo) کو ویسے ہی کانٹینٹ کریئیٹرز استعمال کرکے اپنی یوٹیوب ویڈیوز… Continue 23reading یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

سائنسدانوں نے نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2024

سائنسدانوں نے نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا

لندن (این این آئی)برطانیہ کے سائنسدانوں نے ایک نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا۔عرب ٹی وی کے مطابق برطانیہ کے علاقے جنوبی گلوسٹر شائر میں این ایچ ایس بلڈ اینڈ ٹرانسپلانٹ کے سائنسدانوں کی قیادت اور برسٹل یونیورسٹی کے تعاون سے محققین کی ایک ٹیم نے ایم اے ایل نامی ایک نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا… Continue 23reading سائنسدانوں نے نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا

بحیرہ احمر میں ایک نئی قسم کی مچھلی دریافت

datetime 23  ستمبر‬‮  2024

بحیرہ احمر میں ایک نئی قسم کی مچھلی دریافت

ریاض(این این آئی)سائنسدانوں نے بحیرہ احمر میں ایک نئی قسم کی مچھلی دریافت کی ہے جو کافی چھوٹی سی ہے اور کیکڑے جیسی نظر آتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مچھلی کی اس نئی قسم کو سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور یونیورسٹی آف واشنگٹن کے سائنسدانوں نے… Continue 23reading بحیرہ احمر میں ایک نئی قسم کی مچھلی دریافت

واٹس ایپ میموری فل ہوجانا اب مسئلہ نہیں رہا، نیا فیچر متعارف

datetime 23  ستمبر‬‮  2024

واٹس ایپ میموری فل ہوجانا اب مسئلہ نہیں رہا، نیا فیچر متعارف

نیویارک(این این آئی )واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا دیا جس کی مدد سے میموری فل ہونے کی پریشانی سے جان چھوٹ جائے گی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیشتر صارفین واٹس ایپ کی کئی اہم اور کارآمد ہیکس سے اکثر ناواقف ہوتے ہیں مگر اب مذکورہ نئے فیچر سے صارفین یہ جان سکیں… Continue 23reading واٹس ایپ میموری فل ہوجانا اب مسئلہ نہیں رہا، نیا فیچر متعارف

زمین کی گہرائی میں ڈونٹ نما پراسرار شے دریافت

datetime 9  ستمبر‬‮  2024

زمین کی گہرائی میں ڈونٹ نما پراسرار شے دریافت

کنبیرا(این این آئی) آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی (اے این یو)کے سائنس دانوں نے زیر زمین ہزاروں کلومیٹر گہرائی میں مائع مرکز کے اندر ڈونٹ کی شکل کا ایک علاقہ دریافت کیا ہے، جو ہمارے سیارے کے مقناطیسی فیلڈ کے متعلق مزید بہتر فہم فراہم کر سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ اے این… Continue 23reading زمین کی گہرائی میں ڈونٹ نما پراسرار شے دریافت

موبائل فون کے کان بھی ہوتے ہیں، مارکیٹنگ فرم نے تسلیم کر لیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

موبائل فون کے کان بھی ہوتے ہیں، مارکیٹنگ فرم نے تسلیم کر لیا

کراچی (این این آئی)صرف دیواروں کے ہی نہیں بلکہ ہمارے ہاتھوں میں موجود موبائل فون کے بھی کان ہوتے ہیں، یہ ہماری باتیں سنتے بھی ہیں اور پھر اس پر عمل بھی کرتے ہیں۔ موبائل صارفین اکثر یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ ہم جو بھی کہتے ہیں، بات کرتے ہیں، ہمیں اسی مناسبت سے… Continue 23reading موبائل فون کے کان بھی ہوتے ہیں، مارکیٹنگ فرم نے تسلیم کر لیا

Page 2 of 686
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 686