سموں کی بائیومیٹرک رجسٹریشن پر صارفین سے ٹیکس کی وصولی کو ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور: سموں کی بائیومیٹرک رجسٹریشن پر صارفین سے 10 روپے ٹیکس وصولی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیاہے ، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور موبائل کمپنیاں اپنی غفلت کا بوجھ صارفین پر ڈال رہی ہیں۔ عفت چودھری نامی شہری کی طرف سے دائر اس درخواست… Continue 23reading سموں کی بائیومیٹرک رجسٹریشن پر صارفین سے ٹیکس کی وصولی کو ہائیکورٹ میں چیلنج



































