جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی ڈیوائسز چھا گئیں

datetime 28  اکتوبر‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)ٹیکنالوجی کمپنی شامی کا اسمارٹ فون 17 پرو میکس چار ہفتوں بعد بالآخر ٹاپ پوزیشن سے محروم ہوگیا۔ اس ڈیوائس کی جگہ نئی متعارف کرائی جانے والی شیامی کے ہی ریڈمی کے 90 پر ومیکس نے لی ہے۔

مقبول اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست کے مطابق شیامی ریڈمی کے 90 پرو میکس فائیو جی(نئی انٹری)پہلے، شیامی 17 پرو میکس دوسرے اور سام سنگ گلیکسی اے 56 تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا چوتھے، ایپل آئی فون 17 پرو میکس پانچویں، اوپو فائنڈ ایکس 9 پرو چھٹے، ویوو آئی کیو او او 15 فائیو جی(نئی انٹری) ساتویں پوزیشن پر ہیں۔آٹھویں پوزیشن پر ویوو ایکس 300 پرو، آنر میجک 8 پرو نویں اور ریئل می جی ٹی 8 پرو فائیو جی(نئی انٹری)دسویں نمبر پر براجمان ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…