اتوار‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس کے آپریشن میں عارضی تبدیلی کر دی گئی ہے،

جس کے تحت بعض حصوں پر سروس روک دی گئی ہے جبکہ محدود روٹ پر بسیں چلائی جا رہی ہیں۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر میٹرو بس سروس کو جزوی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سیکیورٹی اور انتظامی وجوہات کے پیش نظر کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے۔

میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق آئی جے پی روڈ سے پاک سیکریٹریٹ تک سروس عارضی طور پر مکمل بند کر دی گئی ہے۔ اس روٹ پر فی الحال مسافروں کو میٹرو بس کی سہولت میسر نہیں ہوگی۔

دوسری جانب صدر اسٹیشن سے فیض آباد تک میٹرو بس سروس معمول کے مطابق جاری ہے، جس سے مسافر اس حصے پر آمدورفت کر سکتے ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ حالات بہتر ہونے اور متعلقہ حکام کی ہدایات ملنے کے بعد متاثرہ روٹس پر سروس کی بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ مسافروں کو سفر شروع کرنے سے قبل سروس کی تازہ صورتحال معلوم کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…