خواتین کے لئے مفت الیکٹرک اسکوٹی اسکیم، اہلیت کا معیار اور طریقہ کار سامنے آگیا
کراچی(این این آئی)خواتین کے لیے مفت الیکٹرک اسکوٹی اسکیم میں درخواست دینے کے لیے اہلیت کا معیار اور درخواست دینے کا طریقہ کار سامنے آگیا۔سندھ حکومت نے خواتین کے لیے مفت الیکٹرک اسکوٹی اسکیم کے لیے اہلیت کے معیار اور درخواست دینے کے عمل کا اعلان کردیا۔ اس اقدام کا مقصد صوبے میں خواتین کو… Continue 23reading خواتین کے لئے مفت الیکٹرک اسکوٹی اسکیم، اہلیت کا معیار اور طریقہ کار سامنے آگیا







































