جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی ہائی کمیشن کا عملہ ،خاندان اور بچے اُڑی واقعہ سے پہلے کیوں پاکستان چھوڑ کر بھارت چلے گئے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 24  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی)اوڑی واقعہ سے جڑی ایک اور بھارتی سازش بے نقاب ہوگئی ،بھارتی ہائی کمیشن کا عملہ ،خاندان اور بچے واقعہ سے پہلے کیوں پاکستان چھوڑ کر بھارت چلے گئے؟ ۔نجی ٹی وی کے مطابق اوڑی واقعہ سے جڑی ایک اور بھارتی سازش بے نقاب ہوگئی ،درجنوں طالب علم بھی اڑ ی واقعہ سے پہلے سکول کیوں چھوڑ گئے ۔اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے عملے کے 42بچے زیر تعلیم ہیں جو سکولوں سے سرٹیفکیٹ لے کر پاکستان چھوڑ کر چلے گئے جبکہ32خاندان بھی پاکستان چھوڑ کر اڑی واقعہ سے پہلے بھارت چلے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…