جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری

datetime 9  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج اسکیم 2027 کے حوالے سے اہم سہولت کا اعلان کرتے ہوئے حج درخواست جمع کرانے والے عازمین کو پیکیج کی رقم تین اقساط میں ادا کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

حکام کے مطابق حج پیکیج کی ادائیگی کے لیے ’’پاک حج ایپ‘‘ اور ڈیجیٹل پورٹل کے ذریعے ادائیگی کی لازمی شرط بدستور برقرار رہے گی۔ پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت حج پیکیجز کی منظور شدہ قیمت 14 لاکھ روپے سے 37 لاکھ 50 ہزار روپے تک مقرر کی جاسکتی ہے۔دنیا کے کسی بھی ملک میں مقیم پاکستانی شہری، جن کے پاس پاکستانی پاسپورٹ موجود ہے، پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت حج کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔نئی پالیسی کے مطابق 2027 کے حج کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اپنے متعلقہ ممالک سے براہِ راست جدہ یا مکہ مکرمہ پہنچنے کی سہولت صرف ان عازمین کو حاصل ہوگی جو پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت رجسٹریشن کرائیں گے۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2027 کی رجسٹریشن اور بکنگ کا عمل بیک وقت جاری ہے۔ درخواست دینے والے عازمین کے پاس ایسا پاکستانی پاسپورٹ ہونا ضروری ہے جس کی میعاد 16 نومبر 2027 تک برقرار ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…