پاکستانی عوام کیلئے خو شخبری گوادر بارے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک ) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ رواں سال گوادر میں ایئرپورٹ اور ایکسپریس وے کی تعمیر سے گوادر بلوچستان کا پہلا اکنامک زون بن جائے گا ۔ گوادر میں انفراسٹرکچر بہتر بنا کر سماجی و اقتصادی سرگرمیوں میں تیزی آئے گی جس کا فائدہ بلوچستان کی عوام… Continue 23reading پاکستانی عوام کیلئے خو شخبری گوادر بارے بڑی خبر آگئی