سانحہ 12 مئی۔۔قتل عام کرنے والے ایم کیو ایم کارکن کے اعترافی وڈیو بیان نے تہلکہ مچا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ 12 مئی کے مرکزی مجرم اور ایم کیو ایم کارکن کاشف قدیر کے اعترافی وڈیو بیان نے تہلکہ مچا دیا۔ کاشف قادر کے وڈیو بیان کے مطابق اس نے اعلیٰ قیادت کے حکم پر بلوچ کالونی اور ایف ٹی سی پل پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق… Continue 23reading سانحہ 12 مئی۔۔قتل عام کرنے والے ایم کیو ایم کارکن کے اعترافی وڈیو بیان نے تہلکہ مچا دیا