حامد سعید کاظمی کی رہائی ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا
لاہور (آن لائن) اہلسنّت جماعتوں نے ’’ حامد سعید کاظمی رہائی تحریک ‘‘ کو تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ضلعی سطح پر پر امن احتجاجی مظاہروں کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔ حامدسعید کاظمی کو رہا نہ کیا گیا تو عید قربان کے بعد اسلام آباد میں بڑا احتجاجی دھرنا دیا جاسکتا ہے۔ اس… Continue 23reading حامد سعید کاظمی کی رہائی ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا