پیر‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2025 

مولانا عبد العزیز کے خلاف دھمکیوں اور شر انگیز تقاریر کے مقدمات ،نوٹس جاری

datetime 25  جولائی  2016

مولانا عبد العزیز کے خلاف دھمکیوں اور شر انگیز تقاریر کے مقدمات ،نوٹس جاری

اسلام آباد (این این آئی)سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ محمد نصیر الدین نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبد العزیز کے خلاف دھمکیوں اور شر انگیز تقاریر کے مقدمات کی سماعت کے دور ان پولیس کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔پیر کو عدالت نے مقدمات کی سماعت کی تو مولانا عبد العزیز کے وکیل نے… Continue 23reading مولانا عبد العزیز کے خلاف دھمکیوں اور شر انگیز تقاریر کے مقدمات ،نوٹس جاری

تیزہواؤں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے

datetime 25  جولائی  2016

تیزہواؤں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا ، سندھ کے ساحلی علاقوں میں کہیں کہیں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران… Continue 23reading تیزہواؤں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے

گوادر ،بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 25  جولائی  2016

گوادر ،بڑی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گوادر ایئرپورٹ اور ایکسپریس وے کا افتتاح رواں سال ہوگا ،سب سے پہلا اقتصادی زون گوادر میں بنے گاان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو گوادر پریس کلب کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ وفاقی وزیر… Continue 23reading گوادر ،بڑی خوشخبری سنادی گئی

سندھ حکومت میں تبدیلی کی لہر،کس کو کیا عہدہ دیاجائیگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 25  جولائی  2016

سندھ حکومت میں تبدیلی کی لہر،کس کو کیا عہدہ دیاجائیگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (این این آئی)سندھ کی ممکنہ نئی کابینہ کیلئے ناموں کوحتمی شکل دی جا رہی ہے۔ شہلا رضا سمیت متعدد خواتین کو بھی کابینہ میں شامل کرنے کی تجویز ہے۔ آغا سراج درانی کو وزیر اور ڈاکٹرسکندر میندھرو کو اسپیکر سندھ اسمبلی بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج… Continue 23reading سندھ حکومت میں تبدیلی کی لہر،کس کو کیا عہدہ دیاجائیگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

تحریک انصاف کی اندرونی لڑائی ،پرویز رشیدنے انتباہ کردیا

datetime 25  جولائی  2016

تحریک انصاف کی اندرونی لڑائی ،پرویز رشیدنے انتباہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی اندرونی لڑائی میں میڈیا کونشانہ قابل مذمت فعل ہے ، عمران خان نے انتشار اور بدتمیزی کا جو بدقسمت کلچر فروغ دیا یہ اسکی کا نتیجہ ہے ۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں وزیر… Continue 23reading تحریک انصاف کی اندرونی لڑائی ،پرویز رشیدنے انتباہ کردیا

نیا وزیراعلی ،قائم علی شاہ کی واپسی،آئندہ کا لائحہ عمل سامنے لے آئے

datetime 25  جولائی  2016

نیا وزیراعلی ،قائم علی شاہ کی واپسی،آئندہ کا لائحہ عمل سامنے لے آئے

کراچی(این این آئی)ذمہ داریوں سے سبکدوش کیئے جانے والے وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ دبئی میں پیپلزپارٹی کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کے بعد پیرکی دوپہر واپس کراچی پہنچ گئے ہیں۔کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پارٹی قیادت جو فیصلہ کرے گی تسلیم کروں گا اور میرا دور… Continue 23reading نیا وزیراعلی ،قائم علی شاہ کی واپسی،آئندہ کا لائحہ عمل سامنے لے آئے

پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،دوٹوک جواب،افغانستان کی اُمیدوں پر پانی پھیردیا

datetime 25  جولائی  2016

پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،دوٹوک جواب،افغانستان کی اُمیدوں پر پانی پھیردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،دوٹوک جواب،افغانستان کی اُمیدوں پر پانی پھیردیا، افغان مہاجرین کے بھیس میں دہشتگرد آرہے ہیں ، کسی افغان کو دستاویزات کے بغیر پاکستان نہیں آنے دیں گے ۔، وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ موجودہ حالا ت میں بھارت کے ساتھ مذاکرات یا ٹریک… Continue 23reading پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،دوٹوک جواب،افغانستان کی اُمیدوں پر پانی پھیردیا

1998ء میں بینظیربھٹو نے قائم علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 25  جولائی  2016

1998ء میں بینظیربھٹو نے قائم علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا؟ حیرت انگیز انکشاف

کراچی(این این آئی)بینظیربھٹو نے 1988کے الیکشن میں پارٹی کی کامیابی کے بعد قائم علی شاہ کو وزیراعلی سندھ بنایا تاہم امن و امان کی ابترصورتحال اور ناقص کارکردگی پر انہیں ہٹا دیا اور آفتاب شعبان میرانی کو نیا وزیراعلی سندھ بنا دیا گیا،وزیر اعلی سندھ کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کیئے جانے والے سید قائم… Continue 23reading 1998ء میں بینظیربھٹو نے قائم علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا؟ حیرت انگیز انکشاف

شیخ رشید کے آگے پیچھے کوئی نہیں اسلئے وہ ۔۔۔ سینئر سیاستدان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 25  جولائی  2016

شیخ رشید کے آگے پیچھے کوئی نہیں اسلئے وہ ۔۔۔ سینئر سیاستدان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صو با ئی وزیر قا نون را نا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان جمہوریت کا خون کرکے لڈو کھانے کا خواب پورا نہیں کرسکتے‘تحریکیں چلا کر مارشل لاء لگوانے کا دور گزر چکا‘ عمران خان کی تحریک کہیں تحریک استقلال نہ بن جائے‘ شیخ رشید کا نہ کوئی… Continue 23reading شیخ رشید کے آگے پیچھے کوئی نہیں اسلئے وہ ۔۔۔ سینئر سیاستدان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی