اہم سیاسی جماعت کے رہنما بیٹے سمیت قتل
کوئٹہ ( این این آئی ) ضلع تربت کے علاقے کیچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی کے سابق ضلعی امیر مفتی احتشام الحق بیٹے سمیت جاں بحق ۔ تفصیلا ت کے مطابق اتوار کو ضلع تربت کے علاقے کلاہوتمپ کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے جے یو آئی کے سابق… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت کے رہنما بیٹے سمیت قتل