ایم کیو ایم نے اپنے دفاتر میں کیا کچھ پال رکھاتھا؟ ناقابل یقین انکشافات
کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم کے دفاتر میں موجود جانوروں میں مگر مچھ، ہرن، فش ایکوریم اور مختلف اقسام کے پرندے شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایک سیکٹر آفس میں شیر کو بھی رکھا گیا ہے۔ کراچی کے علاقہ کورنگی میں ایم کیو ایم کے سیکٹر آفس پر چھاپہ کے دوران 5 مارخور برآمد کرلیے… Continue 23reading ایم کیو ایم نے اپنے دفاتر میں کیا کچھ پال رکھاتھا؟ ناقابل یقین انکشافات