یاسین ملک کی اہلیہ مشا ل ملک نے بھارت کاچہرہ بے نقاب کرڈالا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ کشمیری لیڈر شپ کی امیدیں پاکستان کے ساتھ وابستہ ہیں۔ بھارت کی پوری کوشش ہے کہ وہ اپنا پروپیگنڈا جاری رکھے۔ بھارت پاکستان اور مسئلہ کشمیر کو دنیا میں دباناچاہتاہے ۔مشال ملک نے کہاکہ… Continue 23reading یاسین ملک کی اہلیہ مشا ل ملک نے بھارت کاچہرہ بے نقاب کرڈالا







































