جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

پاناما لیکس،اب کیا ہونے والا ہے؟ اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 10  جولائی  2016

پاناما لیکس،اب کیا ہونے والا ہے؟ اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلا ف سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ٹی او آرز کے معاملے میں (ن) لیگ کی من مانی قبو ل نہیں کر یں گے ‘اپوزیشن متحد ہے حکمران احتساب کے نام سے بھی ڈرنے لگے ہیں ‘حکمرانوں کیلئے بہتر یہی ہوگا… Continue 23reading پاناما لیکس،اب کیا ہونے والا ہے؟ اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کردیا

تحر یک انصاف اور پیپلزپارٹی اتحاد،معروف ماہر قانون سینیٹر ایس ایم ظفر نے انتباہ کردیا

datetime 10  جولائی  2016

تحر یک انصاف اور پیپلزپارٹی اتحاد،معروف ماہر قانون سینیٹر ایس ایم ظفر نے انتباہ کردیا

لاہور(آئی این پی) معروف ماہر قانون سینیٹر ایس ایم ظفر نے کہا ہے کہ ملک میں آمر یت کا کوئی خطر ہ نہیں جمہو ریت چلتی رہیگی ‘سیاسی نہیں فوجی حکومتوں میں پاکستان نے ترقی کی ہے ‘پانامہ لیکس پر الیکشن کمیشن ایکشن لے سکتا ہے مگر وہ خود نامکمل ہے ‘تحر یک انصاف پانامہ… Continue 23reading تحر یک انصاف اور پیپلزپارٹی اتحاد،معروف ماہر قانون سینیٹر ایس ایم ظفر نے انتباہ کردیا

حکومت گرانے کی تیاریاں،اعجازالحق کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 10  جولائی  2016

حکومت گرانے کی تیاریاں،اعجازالحق کا حیرت انگیز ردعمل

اسلام آباد(آئی ا ین پی)اپوزیشن کے آپس میں رابطوں کے ردعمل میں حکومت اتحادی بھی سرگرم ، اپوزیشن کی منفی سیاست پر تشویش کا اظہار کر دیا او کہا کہ جمہوریت کی کشتی میں سوار خود اسے ڈبونے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن عوام کسی کو غیر جمہوری سیاست کرنے کی اجازت نہیں دیگی… Continue 23reading حکومت گرانے کی تیاریاں،اعجازالحق کا حیرت انگیز ردعمل

ڈاکٹر طاہر القادری کی بھانجی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں

datetime 10  جولائی  2016

ڈاکٹر طاہر القادری کی بھانجی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں

لاہور (این این آئی ) سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی بھانجی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں ،نماز جنازہ مرکزی سیکرٹریٹ میں ادا کی گئی ،نماز جنازہ ڈاکٹرمحمد طاہر القادری نے پڑھائی ۔جنازے میں چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین،صدر فیڈرل کونسل ڈاکٹر حسین محی الدین ،… Continue 23reading ڈاکٹر طاہر القادری کی بھانجی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں

چینی ماہرین کی کالونی میں چوری ، اعلی افسران میں تھرتھلی مچ گئی

datetime 10  جولائی  2016

چینی ماہرین کی کالونی میں چوری ، اعلی افسران میں تھرتھلی مچ گئی

ملتان(آن لائن)ملتان کی تحصیل شجاع آباد کے موضع چدھر میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب چینی ماہرین کی کالونی میں چوری ۔اطلاع ملنے پر ملتان پولیس کے اعلی افسران میں تھرتھلی مچ گئی ۔ملتان پولیس کے اعلی حکام کے بار بار حکم کے باوجود تھانہ صدر شجاعباد اور تھانہ بستی ملوک کے ایس ایچ… Continue 23reading چینی ماہرین کی کالونی میں چوری ، اعلی افسران میں تھرتھلی مچ گئی

ملک بھر میں غیر قانونی افغانیوں کواپنے ملک بھجوانے کیلئے پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو کاروائی تیز کرنے کی ہدایت

datetime 10  جولائی  2016

ملک بھر میں غیر قانونی افغانیوں کواپنے ملک بھجوانے کیلئے پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو کاروائی تیز کرنے کی ہدایت

سرگودھا (آن لائن) حکومت نے سرگودھا سمیت ملک بھر میں بسنے والے غیر قانونی افغانیوں کو ان کے ملک بھجوانے کیلئے پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو کاروائی تیز کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانیوں سمیت جو بھی غیر ملکی پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم ہے انہیں فوری… Continue 23reading ملک بھر میں غیر قانونی افغانیوں کواپنے ملک بھجوانے کیلئے پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو کاروائی تیز کرنے کی ہدایت

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں پٹرول 500روپے لیٹر بک رہاہے،ہوشیار ہوجائیں

datetime 10  جولائی  2016

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں پٹرول 500روپے لیٹر بک رہاہے،ہوشیار ہوجائیں

ایبٹ آباد/ناران/مانسہرہ(آن لائن) لاکھوں سیاح ناران اور مانسہرہ کی سڑکوں پر پھنس گئے۔ پٹرول کی شدیدقلت۔ پانچ سوروپے لیٹرفروخت جاری۔ مقامی ذرائع کے مطابق مانسہرہ میں ہفتہ کی شام شدید بارش کی وجہ سے عیدالفطر کی تعطیلات منانے کیلئے ناران جانے والے لاکھوں سیاحوں کی گاڑیاں مانسہرہ، بالاکوٹ، کاغان اور ناران کے درمیان شدید بدنظمی… Continue 23reading پاکستان کا وہ علاقہ جہاں پٹرول 500روپے لیٹر بک رہاہے،ہوشیار ہوجائیں

پاکستان ائیرفورس کا جہازبرطانوی شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 10  جولائی  2016

پاکستان ائیرفورس کا جہازبرطانوی شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

لندن (این این آئی) رائل انٹرنیشنل ائیرشو 2016 میں شریک پاکستان ائیرفورس کا سی ون تھرٹی ائیرکرافٹ برطانوی شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس جہاز کو دہشت گردی کے خاتمے کے مناظر خصوصاً آپریشن ضرب عضب کے مناظر کوپینٹ کر کے سجایا گیا ٗ ہزاروں سیاح اس جہاز کو دیکھنے… Continue 23reading پاکستان ائیرفورس کا جہازبرطانوی شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

’’اب ڈرامہ بازی نہیں چلے گی‘‘پرویز خٹک نے ’’وفاق‘‘ کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 10  جولائی  2016

’’اب ڈرامہ بازی نہیں چلے گی‘‘پرویز خٹک نے ’’وفاق‘‘ کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

کراچی/پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وفاق خیبرپختونخوا سمیت چھوٹے صوبوں کا حق ما ررہی ہے وفاق اس خوش فہمی میں نہ رہے کہ ہم اپنے حق کو غصب کرتے ہوئے خاموشی سے دیکھتے رہیں گے ہم اپنا حق چھیننے نہیں دیں گے آئینی حدود میں رہتے ہوئے اپنے حق… Continue 23reading ’’اب ڈرامہ بازی نہیں چلے گی‘‘پرویز خٹک نے ’’وفاق‘‘ کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا