متحدہ اپوزیشن کااجلاس ختم،وزیراعظم کیخلاف کیا کرنا ہے ؟فیصلہ ہوگیا
اسلام آباد(این این آئی)متحدہ اپوزیشن کے پانامالیکس کے معاملے پرہونیوالے اہم اجلاس میں وزیراعظم کے فوری استعفے اورسڑکوں آنے کی تجویزپراتفاق نہ ہوسکا،معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھایاجائیگا،جبکہ اپوزیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم اورحکومتی یاریاستی اداروں کے ذریعے انسانی حقوق کی پامالیوں کی شدیدمذمت کرتے ہوئے قرارداد منظورکرلی،سینیٹراعتزازاحسن اورشاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ حکومت کوجتنی لچک… Continue 23reading متحدہ اپوزیشن کااجلاس ختم،وزیراعظم کیخلاف کیا کرنا ہے ؟فیصلہ ہوگیا