منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

نفرت کے بیج کون بوررہاہے ؟ن لیگی وزیرکے عمران خان پرسنگین الزامات

datetime 8  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نےکہاہےکہ عمران خان نفرت کے بیج بورہے ہیں۔ان کو کپتانی میں کرکٹ میں جوئے کی لت پڑی۔جمعرات کے روزقومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں خواجہ سعد رفیق نےکہاکہ لوگوں کےگھروں پرحملےکرنےکی روایت پہلےنہیں تھی۔ سعدرفیق نےبتایا کہ ہم بنی گالہ نہیں جانا چاہتے۔ اگر عمران خان رائےونڈجائیں گےتوقوم ان پرتنقیدکرےگی۔ انھوں نے کہاہےکہ عمران خان نے بغیرثبوت الزامات عائد کئے۔سعدرفیق نےکہاکہ عمران خان جہاں جاتےہیں،شہربندکردیتےہیں۔کراچی میں بھی6گھنٹےلوگوں کواذیت میں ڈالاگیا۔ انھوں نے الزام عائد کیاکہ عمران خان ہنڈی کے کاروبار میں بھی ملوث رہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…