جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

وزیراعظم کی واپسی،وطن پہنچتے ہی اپوزیشن کو اہم پیشکش کردی

datetime 9  جولائی  2016

وزیراعظم کی واپسی،وطن پہنچتے ہی اپوزیشن کو اہم پیشکش کردی

لندن /لاہور( این این آئی)دھرنا، احتجاج اور تحریکیں مسائل کا حل نہیں ۔ سب کو مل کر پاکستان کو آگے لیجانا چاہیے،وزیراعظم کی پیشکش،وزیر اعظم محمد نواز شریف لندن میں اوپن ہارٹ سرجری سے روبصحت ہونے کے بعدگزشتہ روز وطن واپس پہنچ گئے ، خاتون اول بیگم کلثوم نواز سمیت شریف خاندان کے دیگر افراد… Continue 23reading وزیراعظم کی واپسی،وطن پہنچتے ہی اپوزیشن کو اہم پیشکش کردی

وزیراعظم نوازشریف کو وطن پہنچتے ہی ’’اطمینان ‘‘کی خبر مل گئی

datetime 9  جولائی  2016

وزیراعظم نوازشریف کو وطن پہنچتے ہی ’’اطمینان ‘‘کی خبر مل گئی

لاہور(آئی این پی)وزیراعظم نوازشریف کو وطن پہنچتے ہی ’’اطمینان ‘‘کی خبر مل گئی،وزیراعظم نوازشریف کے وطن واپس آتے ہی عمران خان ملک سے باہر چلے گئے ، ایک ہفتے تک لندن میں قیام کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے لندن سے علاج کرانے کے 48روز بعد وطن آنے کے بعد پاکستان… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کو وطن پہنچتے ہی ’’اطمینان ‘‘کی خبر مل گئی

لاہور،سابق اہلیہ کی قابل اعتراض تصاویر ،شرمناک حرکت کرنیوالے کودھرلیاگیا

datetime 9  جولائی  2016

لاہور،سابق اہلیہ کی قابل اعتراض تصاویر ،شرمناک حرکت کرنیوالے کودھرلیاگیا

لاہو(این این آئی) فیڈرل انسوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے مبینہ طور پر فیس بک کے جعلی اکاؤنٹ سے اپنی سابق اہلیہ کی قابل اعتراض تصاویر جاری کرنے والے راجا عبیدالرحمن کو انٹرپول کے ذریعے سعودی عرب سے ملک واپس بلا لیامیڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کی سائبر کرائم ونگ لاہور کو… Continue 23reading لاہور،سابق اہلیہ کی قابل اعتراض تصاویر ،شرمناک حرکت کرنیوالے کودھرلیاگیا

عظیم انسان عبد الستار ایدھی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی‘ کن اہم ترین شخصیات نے شرکت کی؟

datetime 9  جولائی  2016

عظیم انسان عبد الستار ایدھی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی‘ کن اہم ترین شخصیات نے شرکت کی؟

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں فلاحی تنظیم ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی عبدالستار ایدھی کی نمازِ جنازہ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ادا کر دی گئی جس میں اعلیٰ شخصیات کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی ،نماز جنازہ میں صدر مملکت ممنون حسین ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، ایئر چیف سہیل امان،نیو ل… Continue 23reading عظیم انسان عبد الستار ایدھی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی‘ کن اہم ترین شخصیات نے شرکت کی؟

’’جب ڈاکوؤں کے ایک گروہ نے مجھے لوٹا‘ ‘بابائے انسانیت ایدھی مرحوم کی زندگی کا دلچسپ واقعہ

datetime 9  جولائی  2016

’’جب ڈاکوؤں کے ایک گروہ نے مجھے لوٹا‘ ‘بابائے انسانیت ایدھی مرحوم کی زندگی کا دلچسپ واقعہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ممتاز سماجی کارکن اور قومی ہیرو عبدالستار ایدھی مرحوم نے کچھ عرصہ قبل ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی زندگی کے دلچسپ اور یاد گار واقعات کے بارے میں بتاتے ہوئے اپنے ساتھ بیتا ہوا ایک واقعہ سنایا۔ عبدالستار ایدھی مرحوم کا کہنا تھا کافی پرانی بات ہے کہ ایک… Continue 23reading ’’جب ڈاکوؤں کے ایک گروہ نے مجھے لوٹا‘ ‘بابائے انسانیت ایدھی مرحوم کی زندگی کا دلچسپ واقعہ

عبد الستار ایدھی کون تھے؟ کہاں پیدا ہوئے؟ کیا کرتے رہے؟ عظیم ترین انسان کی زندگی پر مفصل رپورٹ

datetime 9  جولائی  2016

عبد الستار ایدھی کون تھے؟ کہاں پیدا ہوئے؟ کیا کرتے رہے؟ عظیم ترین انسان کی زندگی پر مفصل رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی 1928ء میں بھارتی ریاست گجرات کے شہر بانٹوا میں پیداہوئے اور تقسیم ہند کے بعد 1947ء میں اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان ہجرت کی اور کراچی میں سکونت اختیار کی۔عبدالستارایدھی نے65 برس دکھی انسانیت کی خدمت کی، دکھی انسانیت کی خدمت کا آغاز 1951ء میں ایک ڈسپنسری… Continue 23reading عبد الستار ایدھی کون تھے؟ کہاں پیدا ہوئے؟ کیا کرتے رہے؟ عظیم ترین انسان کی زندگی پر مفصل رپورٹ

’’ایدھی‘‘ دوسری غیر سرکاری شخصیت‘ سرکاری اعزازات کیساتھ تدفین ‘ قومی پرچم سرنگوں‘ پہلی شخصیت کون تھیں؟

datetime 9  جولائی  2016

’’ایدھی‘‘ دوسری غیر سرکاری شخصیت‘ سرکاری اعزازات کیساتھ تدفین ‘ قومی پرچم سرنگوں‘ پہلی شخصیت کون تھیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محسن انسانیت عبدالستار ایدھی کی وفات پر پاکستان بھر میں ہفتہ کو ’’یوم سوگ‘‘ منایا گیاایدھی مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے بعد دوسری غیر سرکاری شخصیت ہیں جنہیں سرکاری اعزازات کیساتھ دفنایا گیا اور ان کی وفات پر قومی پرچم سرنگوں رہا۔ اس موقع پر تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم… Continue 23reading ’’ایدھی‘‘ دوسری غیر سرکاری شخصیت‘ سرکاری اعزازات کیساتھ تدفین ‘ قومی پرچم سرنگوں‘ پہلی شخصیت کون تھیں؟

عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ ‘ مفتی منیب الرحمن کی معذرت ‘ وجہ سامنے آ گئی

datetime 9  جولائی  2016

عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ ‘ مفتی منیب الرحمن کی معذرت ‘ وجہ سامنے آ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالم دین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ پڑھانے کی درخواست موصول ہوئی تھی مگر عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ کی امامت نہیں کر سکوں گا ،اہلخانہ سے معذرت کرلی ہے۔اپنے بیان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ ‘ مفتی منیب الرحمن کی معذرت ‘ وجہ سامنے آ گئی

ایدھی صاحب کو سب کیا کہا کرتے تھے؟ بلقیس ایدھی آبدیدہ ہو گئیں

datetime 9  جولائی  2016

ایدھی صاحب کو سب کیا کہا کرتے تھے؟ بلقیس ایدھی آبدیدہ ہو گئیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سماجی رہنما اور فخر پاکستان اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ عبدالستار ایدھی کے بہت سے انٹرویوز اور ان پر بنی ہوئی دستاویزی فلموں نے دنیا بھر میں ان کے کام اور ان کی انسانیت کے لئے خدمت کے جذبت کو اْجاگر کیا۔ ایک انٹرویو کے دوران بلقیس ایدھی نے بتایا کہ… Continue 23reading ایدھی صاحب کو سب کیا کہا کرتے تھے؟ بلقیس ایدھی آبدیدہ ہو گئیں