اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران ایک خاتون رپورٹرنے عمران خان سے شکوہ کیاکہ ان کے کارکنوں نے ہمارے ایک ساتھی کوتھپڑماراہے جس پرعمران خان نے پوچھاکہ آپ کے ساتھی رپورٹرکاتعلق کس ٹی وی چینل سے ہے تواس موقع پرموجود صحافیوں نے جواب دیاکہ رپورٹرکاتعلق جیونیوزسے ہے توعمران خان نے ہنستے ہوئے کہاکہ جیوپہلے اپنی رپورٹنگ ٹھیک کرے اورساتھ کھڑے شاہ محمودقریشی بھی ہاں میں ہاں ملاتے رہے اورعمران خان نے مسکراتے ہوئے پریس کانفرنس ختم کردی
’’جیو‘‘کے کیمرہ مین کوتھپڑمارا؟عمران خان کاسوال پرحیرت انگیزجواب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































