ہفتہ‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2025 

سپریم کورٹ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق نظر ثانی اپیل پرفیصلہ محفوظ کرلیا

datetime 18  جولائی  2016

سپریم کورٹ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق نظر ثانی اپیل پرفیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق نظر ثانی اپیل پرفیصلہ محفوظ کرتے ہوئے درخواست گزار سے ایک ہفتے میں تحریری دلائل طلب کرلیے۔نظر ثانی اپیل کی سماعت چیف جسٹس انورظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگرنے… Continue 23reading سپریم کورٹ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق نظر ثانی اپیل پرفیصلہ محفوظ کرلیا

قندیل بلوچ کا جب بھی ذکر آتا ہے تو آنکھیں نم ہو جاتی ہیں ٗ مفتی عبد القوی

datetime 18  جولائی  2016

قندیل بلوچ کا جب بھی ذکر آتا ہے تو آنکھیں نم ہو جاتی ہیں ٗ مفتی عبد القوی

ملتان(این این آئی) قندیل بلوچ کے ساتھ سیلفیوں کے باعث تنقید کا نشانہ بننے والے مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ قندیل بلوچ کا جب بھی ذکر آتا ہے تو ان کی آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔ایک انٹرویو میں مفتی عبد القوی نے کہاکہ قندیل بلوچ کا جب بھی ذکر آتا ہے ان کی آنکھیں… Continue 23reading قندیل بلوچ کا جب بھی ذکر آتا ہے تو آنکھیں نم ہو جاتی ہیں ٗ مفتی عبد القوی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن ،کب سے اضافہ کے ساتھ تنخواہیں ملیں گے؟تفصیلات جاری

datetime 18  جولائی  2016

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن ،کب سے اضافہ کے ساتھ تنخواہیں ملیں گے؟تفصیلات جاری

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے مالی سال 2016-17 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10فیصد اضافے کا اعلان کیا تھا ۔محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن ،کب سے اضافہ کے ساتھ تنخواہیں ملیں گے؟تفصیلات جاری

معروف اداکارہ کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خواہش، تحریک انصاف نے کیا جواب دیا؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے!!

datetime 18  جولائی  2016

معروف اداکارہ کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خواہش، تحریک انصاف نے کیا جواب دیا؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک مساوات کی چیئرپرسن اور پشتو فلموں کی ماضی کی معروف اداکارہ مسرت شاہین نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسرت شاہین نے تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا ہے تاہم جنوبی اضلاع سے تعلق رکھنے والی پی… Continue 23reading معروف اداکارہ کی تحریک انصاف میں شمولیت کی خواہش، تحریک انصاف نے کیا جواب دیا؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے!!

اسپیکر اسمبلی نا اہل قرار، وجہ سامنے آ گئی

datetime 18  جولائی  2016

اسپیکر اسمبلی نا اہل قرار، وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر کو نااہل قرا دے دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق اسپیکر غلام صادق کو دو جگہ سے تنخواہ لینے پر نا اہل قرار دیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر ہائیکورٹ میں ن لیگ کے سردار خان نے غلام صادق کے خلاف رٹ دائر کی تھی جس پر جسٹس تبسم… Continue 23reading اسپیکر اسمبلی نا اہل قرار، وجہ سامنے آ گئی

شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق نیا مسئلہ کھڑا ہو گیا‘ عوام پریشان

datetime 18  جولائی  2016

شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق نیا مسئلہ کھڑا ہو گیا‘ عوام پریشان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ملک بھر کے تقریباً ڈھائی کروڑ خاندانوں کا ڈیٹا درست کرنے کے لیے 2 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر کی ہے تاہم شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق کی رفتار انتہائی سست روی کا شکار ہے۔اس کی اہم وجہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور موبائل فون کمپنیوں کے… Continue 23reading شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق نیا مسئلہ کھڑا ہو گیا‘ عوام پریشان

آج شام کو کیا ہو نے والا ہے ۔۔۔؟ محکمہ مو سمیا ت نے پیش گو ئی کر دی

datetime 18  جولائی  2016

آج شام کو کیا ہو نے والا ہے ۔۔۔؟ محکمہ مو سمیا ت نے پیش گو ئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیشگوئی کی ہے، آج شام کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں بوندا باندی ہو سکتی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد،ساہیوال، ملتان، بہاولپور اور ڈی جی خان… Continue 23reading آج شام کو کیا ہو نے والا ہے ۔۔۔؟ محکمہ مو سمیا ت نے پیش گو ئی کر دی

اے این پی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی محمد شعیب دم توڑ گئے

datetime 18  جولائی  2016

اے این پی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی محمد شعیب دم توڑ گئے

پشاور(مانیٹر نگ ڈیسک )اے این پی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی محمد شعیب دم توڑ گئے۔ محمد شعیب گزشتہ رات فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے۔سابق رکن خیبر پختونخوااسمبلی محمد شعیب گزشتہ رات صوابی میں فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے۔ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گزشتہ رات 9 بجے انہیں نشانہ بنایا۔محمد شعیب کو فوری طور… Continue 23reading اے این پی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی محمد شعیب دم توڑ گئے

قندیل بلو چ کا قتل ۔۔۔ سابق صدر نے بڑا مطا لبہ کر ڈالا

datetime 18  جولائی  2016

قندیل بلو چ کا قتل ۔۔۔ سابق صدر نے بڑا مطا لبہ کر ڈالا

اسلا م آباد(مانیٹر نگ ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری نے ماڈل قندیل بلوچ کے قتل پر اظہار مذمت کرتے ہوئے غیرت کے نام پر قتل کےخلاف قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔سابق صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق غیرت کے نام… Continue 23reading قندیل بلو چ کا قتل ۔۔۔ سابق صدر نے بڑا مطا لبہ کر ڈالا