پاکستان کا بڑا شہر عید پر بڑی تباہی سے بچ گیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے منگھوپیر میں رات گئے پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے چوالیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے، جبکہ حساس ادارے نے ملیر کھوسو ٹاؤن میں کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں چھپایا گیا جدید اسلحہ بر آمد کر لیا ہے۔ دوسری جانب رینجرز نے گلستان جوہر میں کارروائی… Continue 23reading پاکستان کا بڑا شہر عید پر بڑی تباہی سے بچ گیا