جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کے دورمیں اہم عہدے پر فائز بڑے نام کو امریکہ میں دھرلیاگیا،پاکستان لانے کی تیاریاں

datetime 6  ستمبر‬‮  2016 |

نیویارک (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے دورمیں پرنٹنگ کارپوریشن کے سابق ایم ڈی پیر مکرم الحق کو امریکا میں گرفتار کر لیا گیا ان کے خلاف احتساب عدالت راولپنڈی میں کروڑوں روپے کی کرپشن کے2ریفرنس زیر التوا ہیں، وہ ان دونوں ریفرنسوں میں نیب کو مطلوب تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے پیرمکرم الحق کو انٹرپول کی مدد سے ان کرپشن کیسوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے بیرون ملک سے پاکستان لانے کا فیصلہ کیا ٗان کے خلاف زیر التوا دونوں ریفرنسوں کی مصدقہ نقول انٹرپول کے حوالے کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں ٗ آئندہ چند روز میں ایک اعلیٰ سطح کی ٹیم پیرمکرم کی حوالگی کے لیے بیرون ملک جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…