بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار

datetime 9  ستمبر‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)غالب مارکیٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر نجی ہوسٹل میں چھاپہ مار کر 7 مرد و خواتین کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتاریاں خفیہ اطلاع پر کی جانے والی کارروائی کے دوران عمل میں آئیں، جہاں ملزمان کو مبینہ طور پر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کیس انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔ایس پی کے مطابق گیسٹ ہائوسز اور سیلون کی آڑ میں قائم غیر اخلاقی سرگرمیوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور اس حوالے سے کارروائیاں جاری رہیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…