بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں میں ’’جنگ ‘‘ایک دوسرے کی ’’کرپشن ‘‘بے نقاب کرنے کھل کرمیدان میں آگئے

datetime 5  جولائی  2016

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں میں ’’جنگ ‘‘ایک دوسرے کی ’’کرپشن ‘‘بے نقاب کرنے کھل کرمیدان میں آگئے

اسلام آباد(آئی این پی )پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں کشیدگی بڑھ گئی ، دونوں جماعتوں کے رہنما ؤں کے درمیان سیاسی بیان بازی اور الفاظ کی جنگ شروع ،ایک دوسرے پر تنقید اور ایک دوسرے کی کرپشن بے نقاب کرنے کے لئے کھل کر میدان میں آگئیں ، وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان… Continue 23reading پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں میں ’’جنگ ‘‘ایک دوسرے کی ’’کرپشن ‘‘بے نقاب کرنے کھل کرمیدان میں آگئے

سیاستدان سوچتے رہ گئے،جنرل راحیل شریف ایک بارپھر سیاستدانوں پر بازی لے گئے

datetime 5  جولائی  2016

سیاستدان سوچتے رہ گئے،جنرل راحیل شریف ایک بارپھر سیاستدانوں پر بازی لے گئے

راولپنڈی/بنوں/میرانشاہ(آئی این پی )سیاستدان سوچتے رہ گئے،جنرل راحیل شریف ایک بارپھر سیاستدانوں پر بازی لے گئے،آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بنوں کے بکا خیل کیمپ میں عارضی بے گھر افراد کے ساتھ دن گزارا اور ان کی گھروں کو واپسی ، دوبارہ آباد کاری اور ترقیاتی کاموں کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا… Continue 23reading سیاستدان سوچتے رہ گئے،جنرل راحیل شریف ایک بارپھر سیاستدانوں پر بازی لے گئے

عمران خان کو پشاورسے عید کا خاص تحفہ

datetime 4  جولائی  2016

عمران خان کو پشاورسے عید کا خاص تحفہ

پشاور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پشاور کے کاریگر نے خصوصی طور پر تیار کردہ پشاوری چپل کے پانچ جوڑے تحفہ میں دے دیئے۔نمک منڈی پشاورکے کاریگر نورالدین نے عمران خان کیلئے پانچ جوڑیکپتان چپل تیار کئے تھے جو انہو ں نے اسلام آباد میں عمران خان کو پیش… Continue 23reading عمران خان کو پشاورسے عید کا خاص تحفہ

گوادر ایئرپورٹ ،بڑا اعلان ہوگیا،ایسی خاص بات جس پر ہر پاکستانی فخر کرے گا

datetime 4  جولائی  2016

گوادر ایئرپورٹ ،بڑا اعلان ہوگیا،ایسی خاص بات جس پر ہر پاکستانی فخر کرے گا

اسلام آباد (این این آئی) بلوچستان کی بندرگاہ گوادر پر 26 کروڑ امریکی ڈالر کی مالیت سے تعمیر ہونے والے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار طیارے ’اے 380‘کے اترنے کی سہولت موجود ہو گی۔چین پاکستان اکنامک کوریڈور ’سیپیک‘ سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کو بتایا گیا کہ ہوائی اڈے… Continue 23reading گوادر ایئرپورٹ ،بڑا اعلان ہوگیا،ایسی خاص بات جس پر ہر پاکستانی فخر کرے گا

محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیش گوئی، عید کب ہوگی،اعلان کردیا

datetime 4  جولائی  2016

محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیش گوئی، عید کب ہوگی،اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات کے ذرائع نے پاکستان میں عیدالفطر 6 جولائی بدھ کے روز ہونے کے بارے میں قوی امکان ظاہر کر دیاہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک 29 روز کا ہوگا ۔ 5 جولائی کو یکم شوال کے چاند کی عمر مقررہ دورانیہ سے زائد ہے اور… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیش گوئی، عید کب ہوگی،اعلان کردیا

یورپی یونین کمشنرکا اسپین اور پرتگال کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

datetime 4  جولائی  2016

یورپی یونین کمشنرکا اسپین اور پرتگال کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کے کمشنر گنٹر اوٹنگر نے اسپین اور پرتگال کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اوٹنگر نے بتایا کہ ان دونوں ممالک نے 2015ء کے دوران بجٹ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر یورپی کمیشن… Continue 23reading یورپی یونین کمشنرکا اسپین اور پرتگال کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

عمران خان بلاول بھٹو کو کنٹینر پر بٹھانے سے پہلے ایک کام کرلیں! چوہدری نثار علی خان نے مشورہ دیدیا

datetime 4  جولائی  2016

عمران خان بلاول بھٹو کو کنٹینر پر بٹھانے سے پہلے ایک کام کرلیں! چوہدری نثار علی خان نے مشورہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان بلاول بھٹو کو کنٹینر پر بٹھانے سے پہلے سرے محل امریکہ اور برطانیہ کی جائیدادوں کے بارے میں ضرور پوچھ لیں ، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو اپنے اثاثے ڈکلیئر کر دیں تو مسئلہ ہی حل… Continue 23reading عمران خان بلاول بھٹو کو کنٹینر پر بٹھانے سے پہلے ایک کام کرلیں! چوہدری نثار علی خان نے مشورہ دیدیا

حج کرپشن کیس ،حامد سعید کاظمی کی درخواست ضمانت ،فیصلہ سنادیاگیا

datetime 4  جولائی  2016

حج کرپشن کیس ،حامد سعید کاظمی کی درخواست ضمانت ،فیصلہ سنادیاگیا

اسلام آباد(این این آئی)ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کی عید سے قبل ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔اطلاعات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ انور خان کاسی نے سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی درخواست ضمانت مسترد… Continue 23reading حج کرپشن کیس ،حامد سعید کاظمی کی درخواست ضمانت ،فیصلہ سنادیاگیا

پانامہ لیکس ،وزیر اعظم کیخلاف درخواست، فیصلہ آگیا

datetime 4  جولائی  2016

پانامہ لیکس ،وزیر اعظم کیخلاف درخواست، فیصلہ آگیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پانامہ لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست کی جلد سماعت اور بنچ کی تبدیلی کے لئے متفرق درخواست مسترد کر دی۔گزشتہ روز چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت شروع کی تو… Continue 23reading پانامہ لیکس ،وزیر اعظم کیخلاف درخواست، فیصلہ آگیا