عمران خان کے الزامات پرن لیگی رہنماآپے سے باہر جمائمہ خان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے الزامات پرن لیگی رہنماآپے سے باہر جمائمہ خان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا- پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنمائوں نے کہاہے عمران خان آئے روزوزیراعظم نوازشریف پرالزامات لگاتے رہے ہیں جبکہ پانامالیکس میں وزیراعظم کانام ہی نہیں توشورکیوں مچایاجارہاہے ۔بیرسٹر ظفر اللہ نے کہاکہ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما اپنے اثاثوں کی ڈکلیئریشن… Continue 23reading عمران خان کے الزامات پرن لیگی رہنماآپے سے باہر جمائمہ خان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا







































