ناقص پالیسیاں‘ ATM مشینوں میں پیسے ختم‘ عوام ذلیل و خوار ہوگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عید کی آمد میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے جبکہ گزشتہ تین روز سے اے ٹی ایم مشینوں کے ناکارہ ہونے کا مسئلہ حل نہیں ہو سکا۔ عید الفطر کی آمد پر پیسے نہ ملنے کے باعث عوام الناس کی بڑی تعداد ذلیل و خوار ہو کر رہ گئی ہے۔… Continue 23reading ناقص پالیسیاں‘ ATM مشینوں میں پیسے ختم‘ عوام ذلیل و خوار ہوگئی