جمعہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان کے مدارس میں اب کیا پڑھایاجائے گا،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 15  جولائی  2016

پاکستان کے مدارس میں اب کیا پڑھایاجائے گا،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)پانچ مکاتب فکر کے مدارس کا نگراں ادارہ اتحاد تنظیم المدارس فیڈرل بورڈ کے نصاب کو پڑھانے اور اپنانے کیلئے رضامند ہو گیا ہے۔یہ فیصلہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت، وفاقی وزیر تعلیم اور انسدادِ دہشت گردی کے قومی ادارے کے اہلکاروں کے ساتھ اتحاد کے نمائندوں کی ملاقات کے بعد… Continue 23reading پاکستان کے مدارس میں اب کیا پڑھایاجائے گا،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

کراچی ،حساس اداروں نے شہر میں دہشت گردی کے خطرے کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا

datetime 15  جولائی  2016

کراچی ،حساس اداروں نے شہر میں دہشت گردی کے خطرے کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا

کراچی (این این آئی)دہشت گرد ایک مرتبہ پھر پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور معاشی حب کراچی کے امن کو تباہ کر نے کے درپے ہیں، جس کے پیشِ نظر حساس اداروں نے شہر میں دہشت گردی کے خطرے کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ امن دشمن… Continue 23reading کراچی ،حساس اداروں نے شہر میں دہشت گردی کے خطرے کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا

مون سون بارشیں ٗوارننگ جاری ٗ متعددعلاقوں میں عوام گھروں میں محصور ،محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کی پیش گوئی کردی

datetime 15  جولائی  2016

مون سون بارشیں ٗوارننگ جاری ٗ متعددعلاقوں میں عوام گھروں میں محصور ،محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(این این آئی) ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا ٗبارشوں سے اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا ٗ نشیبی علاقے زیر آب گئے ٗ پانی گھروں میں داخل ہوگیا ٗ ممکنہ نقصانات سے بچنے کیلئے ملحقہ علاقوں میں وارننگ جاری… Continue 23reading مون سون بارشیں ٗوارننگ جاری ٗ متعددعلاقوں میں عوام گھروں میں محصور ،محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کی پیش گوئی کردی

امجد صابری کے قتل کا حکم کہاں سے دیاگیا؟گرفتار دہشتگردوں کا دوران تفتیش حیرت انگیزانکشاف

datetime 15  جولائی  2016

امجد صابری کے قتل کا حکم کہاں سے دیاگیا؟گرفتار دہشتگردوں کا دوران تفتیش حیرت انگیزانکشاف

کراچی(این این آئی)معروف قوال امجد صابری کے قتل میں کالعدم جماعت کے دہشت گردوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے جوکہ واردات کے بعد شہرسے فرارہوگئے ہیں ۔، ماہ اپریل میں اورنگی ٹاون میں بھی 7 پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے والے ملزمان کاتعلق بھی کالعدم تنظیم سے بتایا گیا تھا… Continue 23reading امجد صابری کے قتل کا حکم کہاں سے دیاگیا؟گرفتار دہشتگردوں کا دوران تفتیش حیرت انگیزانکشاف

داسو ہائڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے 42 ارب کی منظوری

datetime 15  جولائی  2016

داسو ہائڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے 42 ارب کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے داسو ہائڈرو پاور منصوبے کے لئے 42 ارب روپے کی منظوری دیدی ٗ منصوبے کی تکمیل سے 4500 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہوگی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مالی سال 17۔2016 کے بجٹ میں پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے لئے رکھے گئے فنڈ میں… Continue 23reading داسو ہائڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے 42 ارب کی منظوری

جنرل راحیل شریف کو اقتدارسنبھالنے کی دعوت کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 15  جولائی  2016

جنرل راحیل شریف کو اقتدارسنبھالنے کی دعوت کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد(این این آئی) پاک فوج کوغیر آئینی اقدام پر اکسانے کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے سابق صدر افضل بٹ نے وکیل اکرام چوہدری کے توسط سے پاک فوج کو غیرآئینی اقدام پراکسانے کے خلاف آئینی درخواست… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کو اقتدارسنبھالنے کی دعوت کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

ودہولڈنگ ٹیکس ،نیافیصلہ کرلیاگیا

datetime 15  جولائی  2016

ودہولڈنگ ٹیکس ،نیافیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ مختلف موبائل فون کمپنیوں کے فون کارڈز اور بینکوں کے کھاتہ داروں سے جمع کیے جانے والے ودہولڈنگ ٹیکس کے حوالے سے فورنزک آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے ٗ آف شور کمپنیوں کے حوالے سے پی اے سی کو… Continue 23reading ودہولڈنگ ٹیکس ،نیافیصلہ کرلیاگیا

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے گھر آگ لگ گئی

datetime 15  جولائی  2016

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے گھر آگ لگ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے لاہور ‘ ماڈل ٹاؤن میں واقع گھر میں آگ لگ گئی۔ تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے گھر میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے ایک شخص جھلس کر شدید زخمی ہو گیا۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جا رہی ہے۔… Continue 23reading وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے گھر آگ لگ گئی

جمعہ کے دوران یہ کیا ہو گیا۔۔۔؟عشرت العباد ہسپتال منتقل

datetime 15  جولائی  2016

جمعہ کے دوران یہ کیا ہو گیا۔۔۔؟عشرت العباد ہسپتال منتقل

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک ) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی جمعہ کی نماز کے د وران طبیعت بگڑنے کے باعث طبعی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کر گیا ۔ گورنر سندھ کے مختلف ٹیسٹ لینے کے بعد ڈاکٹروں نے گورنر ہاؤس جانے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو گورنر ہاؤس کراچی… Continue 23reading جمعہ کے دوران یہ کیا ہو گیا۔۔۔؟عشرت العباد ہسپتال منتقل