پی آئی اے کو 10 سال بعد بڑی خو شخبری مل گئی
کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک )پی آئی اے کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سال بعد اضافہ کردیا گیا ہے۔ ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے 40 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق تنخواہوں میں اضافے کی منظور بورڈ آف ڈائریکٹرزاجلاس میں ہوا۔ جنرل منیجر اور ڈائریکٹر کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا۔… Continue 23reading پی آئی اے کو 10 سال بعد بڑی خو شخبری مل گئی