بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کی گاڑی کی ٹکر،معاملہ پراسرار ہوگیا

datetime 2  جولائی  2016

عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کی گاڑی کی ٹکر،معاملہ پراسرار ہوگیا

لاہور؍ مظفر آباد (آئی این پی) لاہور کے علاقے گلبرگ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کی گاڑی سے پروٹوکول کی گاڑیاں ٹکرانے کا معمہ حل نہ ہو سکا،ترجمان صدر آزاد کشمیر نے بھی پروٹوکول کی گاڑیوں سے ناخوشگوار واقعہ پیش آنے کی تردید کر دی۔ ہفتہ کو ترجمان صدر آزاد… Continue 23reading عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کی گاڑی کی ٹکر،معاملہ پراسرار ہوگیا

پاکستان ریلوے نے مالی سال 2015-16ء میں مقرر کردہ ہدف سے 29فیصد زائد آمدنی حاصل کی

datetime 2  جولائی  2016

پاکستان ریلوے نے مالی سال 2015-16ء میں مقرر کردہ ہدف سے 29فیصد زائد آمدنی حاصل کی

کراچی (این این آئی) پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مالی سال 2015-16کے لیے مقرر کردہ ہدف سے 29فیصد زائد آمدنی حاصل کی ہے ۔ڈی سی او ریلوے ناصر نذیر کے مطابق پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن کا سال 2015-16کے لیے مجموعی آمدنی کا ہدف12.72ارب روپے تھا تاہم غیر معمولی… Continue 23reading پاکستان ریلوے نے مالی سال 2015-16ء میں مقرر کردہ ہدف سے 29فیصد زائد آمدنی حاصل کی

مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے ،راحیل شریف

datetime 2  جولائی  2016

مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے ،راحیل شریف

راولپنڈی(این این آئی )چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے دونوں ممالک کے تعلقات علاقائی امن اور سلامتی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہفتہ کو چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز… Continue 23reading مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے ،راحیل شریف

پاک افغان تنازعہ،امریکہ نے ہاتھ کھڑے کردیئے

datetime 2  جولائی  2016

پاک افغان تنازعہ،امریکہ نے ہاتھ کھڑے کردیئے

اسلام آباد (این این آئی)پاک افغان تنازعہ،امریکہ نے ہاتھ کھڑے کردیئے،پاکستان کو افغانستان سے مسئلہ مشاورت کے ذریعے حل کرنے کامشورہ، پاکستان نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی عزت اور وقار کے ساتھ واپسی چاہتے ہیں ٗافغان حکومت اور عوام کی قیادت میں مصالحتی عمل کیلئے چار فریقی رابطہ گروپ موثر فورم ہے جبکہ… Continue 23reading پاک افغان تنازعہ،امریکہ نے ہاتھ کھڑے کردیئے

افغان مہاجرین کی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم،سات دن کانوٹس

datetime 2  جولائی  2016

افغان مہاجرین کی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم،سات دن کانوٹس

کوئٹہ ( این این آئی ) بلوچستان میں محکمہ کسٹم نے نان کسٹم پیڈ کابلی گاڑیوں کے خلاف مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا ، سات یوم کے بعد تمام گاڑیاں ضبط کرلی جائیں گی ، کسٹم حکام کے مطابق سپریم کورٹ اور بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کسٹم نے پولیس،، ایف سی… Continue 23reading افغان مہاجرین کی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم،سات دن کانوٹس

عطیات و صدقات کے ذریعے چلنے والے اداروں میں ’’غیر صحتمندانہ سرگرمیاں ‘‘ پرویز رشید نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 2  جولائی  2016

عطیات و صدقات کے ذریعے چلنے والے اداروں میں ’’غیر صحتمندانہ سرگرمیاں ‘‘ پرویز رشید نے سنگین دعویٰ کردیا

لاہور (این این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عطیات و صدقات کے ذریعے چلنے والے اداروں میں غیر صحتمندانہ سرگرمیاں تو نہیں ہوتیں لوگ اسے جانچیں اور یہ بھی پتہ کریں کہ وہاں سے خود کش جیکٹس تو برآمدنہیں ہوتیں ، انتہاپسندی اور فرقہ واریت کی تعلیم… Continue 23reading عطیات و صدقات کے ذریعے چلنے والے اداروں میں ’’غیر صحتمندانہ سرگرمیاں ‘‘ پرویز رشید نے سنگین دعویٰ کردیا

وفاقی حکومت کا تاریخی اقدام،سرکاری ملازمین سے ہی مدد طلب کرلی

datetime 2  جولائی  2016

وفاقی حکومت کا تاریخی اقدام،سرکاری ملازمین سے ہی مدد طلب کرلی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے معاشی استحکام کے لئے سرکاری ملازمین سے تجاویز مانگ لیں ‘اچھی اور کارآمد تجاویز پر آئیڈیا ایوارڈ سکیم کے تحت کیش انعامات دیئے جائیں گے ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی مینجمنٹ سروسز ونگ کے مطابق وفاقی حکومت نے معاشی استحکام کے حوالے سے سرکاری ملازمین کی تجاویز اور آئیڈیاز کیلئے… Continue 23reading وفاقی حکومت کا تاریخی اقدام،سرکاری ملازمین سے ہی مدد طلب کرلی

سوات میں دہشت گردوں کی گرفتاری،اہم قدم اُٹھالیاگیا

datetime 2  جولائی  2016

سوات میں دہشت گردوں کی گرفتاری،اہم قدم اُٹھالیاگیا

سوات (این این آئی)سوات میں سکیورٹی فورسز نے سات روپوش شدت پسندوں کی سروں کی قیمت فی کس دس لاکھ روپے مقرر کردی تحصیل کبل کے مختلف علاقوں میں مختلف مقامات، بازاروں، مساجد اور مقامی مقامات پر ایسے پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جس میں سات روپوش شدت پسندوں کے نام، تصاویر اور پتہ درج… Continue 23reading سوات میں دہشت گردوں کی گرفتاری،اہم قدم اُٹھالیاگیا

کراچی، 2 افغان ڈاکو ہلاک،ڈکیتی کے دوران شرمناک کام کا انکشاف

datetime 2  جولائی  2016

کراچی، 2 افغان ڈاکو ہلاک،ڈکیتی کے دوران شرمناک کام کا انکشاف

کراچی(این این آئی)کراچی میں نیو سبزی منڈی کے قریب پولیس مقابلے میں 2 افغان ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ کورنگی میں نجی سیکورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو زخمی کر دیا۔ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق سپر ہائی پر نیو سبزی منڈی کے قریب مقابلہ ہوا جس میں 2 ڈاکو مارے… Continue 23reading کراچی، 2 افغان ڈاکو ہلاک،ڈکیتی کے دوران شرمناک کام کا انکشاف