ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کا دھرنا،اٹک کے مقام پر شہبازشریف کیا کرنیوالے ہیں؟شاہ محمودقریشی نے انتباہ کردیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مالا کنڈ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان نے نیا پاکستان بنانے کا عزم کر رکھا ہے ٗ2نومبر کو میدان سجنے والا ہے ٗسٹیٹس کو کی قوتیں ایک طرف اور پی ٹی آئی ایک طرف ہے ۔مالاکنڈ میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ آصف زرداری ، فضل الرحمان اور اسفند یار ولی نواز شریف کے ساتھ ہیں تاہم تحریک انصاف نے عوام کے مستقبل کا سودا کرنے والوں کو بے نقاب کرنا ہے ۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ شبہاز شریف کہتے ہیں کہ اٹک سے آگئے گزرنے نہیں دونگا ٗکارکنوں کو کنٹینر ز سمیت ہر قسم کی رکاوٹیں توڑ کر اسلام آبا د پہنچنا ہے ۔ انہوں نے کارکنوں سے سوال کیا کہ اگر رکاوٹیں کھڑی کی گئیں تو کیا وہ اسلا م آباد دھرنے میں پہنچیں گے جس پر کارکنوں نے انکا بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…