کشمیریوں کے خون کی قیمت پر مودی سے دوستی ،چودھری شجاعت حسین کے صبر کا پیمانہ لبریز
لاہور(این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکمرانوں اور فوج کی جانب سے کشمیریوں کے قتل عام کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری اپنے شہیدوں کی پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر تدفین کر رہے ہیں جبکہ… Continue 23reading کشمیریوں کے خون کی قیمت پر مودی سے دوستی ،چودھری شجاعت حسین کے صبر کا پیمانہ لبریز