ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

ایم کیو ایم نے خواتین کی بھرتیوں کیلئے عجیب و غریب مطالبہ کر دیا

datetime 28  جولائی  2016

ایم کیو ایم نے خواتین کی بھرتیوں کیلئے عجیب و غریب مطالبہ کر دیا

کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی اور شعبہ خواتین کی انچارج محترمہ کشورزہرا نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس بھرتیوں میں خواتین کو قد اور دوڑ کی رفتارمیں نہ الجھایاجائے بلکہ خواتین کی پولیس بھرتی میں حوصلہ افزائی کو اولیت دی جائے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے… Continue 23reading ایم کیو ایم نے خواتین کی بھرتیوں کیلئے عجیب و غریب مطالبہ کر دیا

معروف مذہبی سکالر نے سوشل میڈیا کیلئے قانون سازی کی تجویز دیدی

datetime 28  جولائی  2016

معروف مذہبی سکالر نے سوشل میڈیا کیلئے قانون سازی کی تجویز دیدی

کراچی(این این آئی)معروف مذہبی اسکالر جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے سائیبر کرائم بل کی سینٹ سے منظوری کو خوش آیند قرار دیتے ہوئے کہاکہ بل کو قانونی شکل دیکر عملدرآمد کرایاجائے ،مسلم نوجوانوں کے اذہان کو خراب کرنے کیلئے سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کیاجارہاہے ، والدین کی ذمہ… Continue 23reading معروف مذہبی سکالر نے سوشل میڈیا کیلئے قانون سازی کی تجویز دیدی

پنجاب سے اغواء کئے گئے بچوں بار ے بلاول بھٹو کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

datetime 28  جولائی  2016

پنجاب سے اغواء کئے گئے بچوں بار ے بلاول بھٹو کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب میں بچوں کے اغواء کی بڑھتی ہوئی واردتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اغواء ہونیوالے بچوں کی بر ین واشنگ کر کے انکو ’’خود کش بمبار ‘‘بنائے جانے کا خدشہ ہے ‘ پنجاب حکومت لاپتہ اور اغواء ہونیوالے بچوں… Continue 23reading پنجاب سے اغواء کئے گئے بچوں بار ے بلاول بھٹو کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

پاک چین دوستی زندہ باد ، چینی سفیر کے بیان نے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کر دیا

datetime 28  جولائی  2016

پاک چین دوستی زندہ باد ، چینی سفیر کے بیان نے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کر دیا

پشاور (آئی این پی) عوامی جمہوریہ چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے چار رکنی وفد کے ہمراہ گزشتہ روز پشاور یونیورسٹی کا دورہ کیا اور جامعہ میں بننے والے چائنہ سٹڈی اینڈ ریسرچ سٹڈی سنٹر کے لئے وائس چانسلر جامعہ پشاور پروفیسرڈاکٹر محمد رسول جان کو چینی حکومت کی طرف سے اشتراکی چیک پیش… Continue 23reading پاک چین دوستی زندہ باد ، چینی سفیر کے بیان نے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کر دیا

حامد سعید کاظمی کیلئے دینی جماعتوں نے بڑا اعلان کر دیا ، رہا کرو یا پھر تیار ہو جاؤ

datetime 28  جولائی  2016

حامد سعید کاظمی کیلئے دینی جماعتوں نے بڑا اعلان کر دیا ، رہا کرو یا پھر تیار ہو جاؤ

لاہور ( این این آئی)30اہلسنّت جماعتیں ’’ جسٹس فار حامد سعید کاظمی مہم ‘‘ چلائیں گی۔ اس سلسلہ میں ملک بھر سے چیف جسٹس آف پاکستان کو ہزاروں خطوط بھجواکر حامد سعید کاظمی کے ساتھ ہونیوالی عدالتی ناانصافی کی طرف توجہ دلائی جائیگی۔ پہلے مرحلے میں ضلعی سطح پر حامد سعید کاظمی کی رہائی کیلئے… Continue 23reading حامد سعید کاظمی کیلئے دینی جماعتوں نے بڑا اعلان کر دیا ، رہا کرو یا پھر تیار ہو جاؤ

نیب کا اعزاز، پاکستان کو دنیا میں نئی پہچا ن دیدی

datetime 28  جولائی  2016

نیب کا اعزاز، پاکستان کو دنیا میں نئی پہچا ن دیدی

اسلام آباد(آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے، اس سے نہ صرف ترقیاتی عمل متاثر ہوتا ہے بلکہ لوگ اپنے حق سے محروم ہو جاتے ہیں، ان حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے نیب کا پاکستان میں بدعنوانی کے خاتمہ کے… Continue 23reading نیب کا اعزاز، پاکستان کو دنیا میں نئی پہچا ن دیدی

سامعہ قتل کیس میں اہم پیش رفت ،قتل کا معمہ حل ہونے کے قریب

datetime 28  جولائی  2016

سامعہ قتل کیس میں اہم پیش رفت ،قتل کا معمہ حل ہونے کے قریب

جہلم (این این آئی) سامعہ قتل کیس میں اہم پیش رفت ،سابق شوہر ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر کے پولیس کے پیش ہو گیا جہلم میں پاکستانی نژاد برطانوی خاتون قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، مقتولہ سامعہ کے سابق شوہر شکیل ضمانت قبل از گرفتار کر وا لی ہے پولیس کے… Continue 23reading سامعہ قتل کیس میں اہم پیش رفت ،قتل کا معمہ حل ہونے کے قریب

لوڈشیڈنگ کا خاتمہ یقینی ، حکومتی اعلان نے عوام کے دل جیت لئے

datetime 28  جولائی  2016

لوڈشیڈنگ کا خاتمہ یقینی ، حکومتی اعلان نے عوام کے دل جیت لئے

کراچی (این این آئی) لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لئے مالی سال 2016-17ء کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں پن بجلی کی ا سکیموں پر مجموعی طور پر ایک کھرب 63 ارب 45 کروڑ 80 لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے۔ اس سلسلے میں دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے 14 ارب روپے، دیامر بھاشا… Continue 23reading لوڈشیڈنگ کا خاتمہ یقینی ، حکومتی اعلان نے عوام کے دل جیت لئے

ایف اے، ایف ایس سی کے نتائج کا اعلان ، کون جیتا ،لڑکے یا لڑکیاں؟

datetime 28  جولائی  2016

ایف اے، ایف ایس سی کے نتائج کا اعلان ، کون جیتا ،لڑکے یا لڑکیاں؟

بنوں (آئی این پی ) تعلیمی بورڈ بنوں نے ایف اے ،ایف ایس سی کے نتائج کا اعلان کر دیاگورنمنٹ گرلز کالج بنوں کی طالبہ جاویریہ شاہ نے 979نمبرات لے کر پہلی ،ڈگری کالج نمبر 2بنوں کے طالب علم عثمان ظہیر نے 978نمبرات لے کر دوسری جبکہ گورنمنٹ گرلز کالج منڈان کی طالبہ سحرش گل… Continue 23reading ایف اے، ایف ایس سی کے نتائج کا اعلان ، کون جیتا ،لڑکے یا لڑکیاں؟