بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

پاک افغان بارڈر،قبائلی عوام اُٹھ کھڑے ہوئے،بڑا اعلان کردیا

datetime 11  جولائی  2016

پاک افغان بارڈر،قبائلی عوام اُٹھ کھڑے ہوئے،بڑا اعلان کردیا

مہمند ایجنسی (این این آئی)بائیزئی برادری نے دہشت گردی کی روک تھام کے لئے اجتماعی اور علاقائی ذمہ داری قبول کرنے اور حکومت کے ساتھ غیر مشروط تعاون کرنے کا اعلان کر دیا، پاک افغان سرحد سمیت اندرونی امن و امان برقرار رکھنے کیلئے سکیورٹی فورسز اور پولیٹیکل انتظامیہ کا ساتھ دیا جائے گا۔مہمند ایجنسی… Continue 23reading پاک افغان بارڈر،قبائلی عوام اُٹھ کھڑے ہوئے،بڑا اعلان کردیا

یہ پاکستان ہے ۔۔۔2013کا انوکھا مقدمہ،تین سال میں فیصلہ ہوگیا مگر۔۔۔۔!

datetime 11  جولائی  2016

یہ پاکستان ہے ۔۔۔2013کا انوکھا مقدمہ،تین سال میں فیصلہ ہوگیا مگر۔۔۔۔!

اسلام آباد(این این آئی) 2013کا انوکھا مقدمہ،تین سال میں فیصلہ ہوگیا مگرایک بار پھر موخر۔اسلام آباد کے مصروف علاقے بلیو ایریا میں فائرنگ کرنے والے ملزم سکندر حیات کی قسمت کا فیصلہ نہ ہو سکا ۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم کی عدم پیشی کی بناء پر فیصلہ چوتھی بار موخر کر دیا ۔پیرکو انسداد… Continue 23reading یہ پاکستان ہے ۔۔۔2013کا انوکھا مقدمہ،تین سال میں فیصلہ ہوگیا مگر۔۔۔۔!

ملک بھرمیں سیلاب کا خطرہ ،خطرناک وارننگ جاری

datetime 11  جولائی  2016

ملک بھرمیں سیلاب کا خطرہ ،خطرناک وارننگ جاری

اسلام آباد(این این آئی)ڈی جی میٹ غلام رسول نے کہا ہے کہ رواں برس مون سون کی بارشیں معمول سے زیادہ ہوں گی جس کے باعث ملک میں سیلاب کا شدید خطرہ ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی میٹ غلام رسول نے بتایا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مون سون بارشیں معمول سے کچھ… Continue 23reading ملک بھرمیں سیلاب کا خطرہ ،خطرناک وارننگ جاری

اسحاق ڈار کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

datetime 11  جولائی  2016

اسحاق ڈار کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

لاہور( این این آئی )حکومت نے ٹی او آرز پر تحفظات دور کرنے اور الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن سے فی الفور بھرپور مشاورتی عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم محمد… Continue 23reading اسحاق ڈار کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

وزیر اعظم کوپی آئی اے کے خصوصی بوئنگ طیارے کے ذریعے ملک واپسی مہنگی پڑ گئی

datetime 11  جولائی  2016

وزیر اعظم کوپی آئی اے کے خصوصی بوئنگ طیارے کے ذریعے ملک واپسی مہنگی پڑ گئی

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کی پی آئی اے کے خصوصی بوئنگ طیارے کے ذریعے ملک واپسی کے اقدام کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ بیرسٹر جاوید اقبال جعفری کی طرف سے دائر متفرق درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ وزیر اعظم ، انکے اہل خانہ کی ملک واپسی کیلئے… Continue 23reading وزیر اعظم کوپی آئی اے کے خصوصی بوئنگ طیارے کے ذریعے ملک واپسی مہنگی پڑ گئی

The reason behind MQM crisis

datetime 11  جولائی  2016

The reason behind MQM crisis

شدید بارشیںٗ کیا ہونے جا رہا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کر دی

datetime 11  جولائی  2016

شدید بارشیںٗ کیا ہونے جا رہا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بارشوں اور دریاؤں میں طغیانی کے باعث جنوبی پنجاب میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے فلڈوارننگ جاری کردی ۔دریائے سندھ میں تونسہ اور گڈو کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب جبکہ چناب اور جہلم میں نچلے سے درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔کوہ… Continue 23reading شدید بارشیںٗ کیا ہونے جا رہا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کر دی

تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی

datetime 11  جولائی  2016

تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی

چڑہوئی(مانیٹرنگ ڈیسک) شوکت فرید کی جارہانہ اننگز جاری سنیاہ نرماہ،بنیاہ بنی گالہ میں تبدیل،مسلم لیگ(ن) اور پی پی پی کو دھچکا،ہزاروں ووٹرز کا تحریک انصاف میں شامل ہونا شوکت فرید کی الیکشن مہم جوئی کارگر ثابت ہونے لگی،اُمیدوار اسمبلی تو ایک طرف عوام کسی بھی تحریک انصاف کے سپورٹر کو دیکھ کر تحریک انصاف میں… Continue 23reading تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی

بارودی سرنگ نصب کرنا, دہشتگردوں کو مہنگا پڑ گیا

datetime 11  جولائی  2016

بارودی سرنگ نصب کرنا, دہشتگردوں کو مہنگا پڑ گیا

باجوڑایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک) باجوڑایجنسی میں سڑک کنارے بم نصب کرنیوالے دو دہشتگرد دھماکا ہوجانے سے ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر کو باجوڑایجنسی کی تحصیل سلارزئی میں دو دہشتگرد سڑک کنارے بم نصب کر رہے تھے اس دوران دھماکا ہوگیا۔ دونوں دہشتگرد اپنے ہی نصب کردہ بارودی مواد کے دھماکے میں ہلاک… Continue 23reading بارودی سرنگ نصب کرنا, دہشتگردوں کو مہنگا پڑ گیا