مون سون بارشیں، سپریم کورٹ کے احکامات بھی بارش کے ساتھ بہہ گئے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے مون سون بارشوں سے قبل شہر سے سائن بورڈ ہٹانے کا حکم دیا تاہم شہر میں اب بھی بڑی تعداد میں سائن بورڈ اور بل بورڈ موجود ہیں۔ شہر قائد میں بارش کے ساتھ تیز ہوائیں چلیں تو کالا پل کے قریب سائن بورڈ مکان پر گر گیا تاہم خوش… Continue 23reading مون سون بارشیں، سپریم کورٹ کے احکامات بھی بارش کے ساتھ بہہ گئے