بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

ایازصادق کا شیخ رشید کو انوکھا مشورہ

datetime 29  جون‬‮  2016

ایازصادق کا شیخ رشید کو انوکھا مشورہ

لاہور ( این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شیخ رشید کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایک طوطا رکھ لیں جو ان کو ایک فال نکال کر دے اور بتائے کہ ملک میں کیا ہونیوالا ہے ۔ پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سردار ایاز صادق نے… Continue 23reading ایازصادق کا شیخ رشید کو انوکھا مشورہ

رمضان نشریات کی آڑ میں اداکاروں اور غیر محرم عورتوں کے ساتھ علماء ،22مذہبی تنظیموں کے صبر کاپیمانہ لبریز

datetime 29  جون‬‮  2016

رمضان نشریات کی آڑ میں اداکاروں اور غیر محرم عورتوں کے ساتھ علماء ،22مذہبی تنظیموں کے صبر کاپیمانہ لبریز

لاہور(این این آئی)حقوق اہلسنت محاذ میں شامل اہلسنت کی 20 تنظیموں نے کہاکہ ٹی وی چینل پر رمضان نشریات کی آڑ میں اداکاروں اور غیر محرم عورتوں کے ساتھ علماء کو بیٹھا کر اسلام کا مزاق اڑایا جارہا ہے، رمضان نشریات میں غیر اخلاقی، غیر شرعی گفتگو اسلامی اقتدار کے منافی اور اسلام کے خلاف… Continue 23reading رمضان نشریات کی آڑ میں اداکاروں اور غیر محرم عورتوں کے ساتھ علماء ،22مذہبی تنظیموں کے صبر کاپیمانہ لبریز

ٹرین کے دروازے سے چند سیکنڈباہر جھانکنا باہر پڑگیا،نوجوان کی المناک موت

datetime 29  جون‬‮  2016

ٹرین کے دروازے سے چند سیکنڈباہر جھانکنا باہر پڑگیا،نوجوان کی المناک موت

ٓصدر گوگیرہ(این این آئی)ٹرین کے دروازے میں کھڑے ہو کر مبینہ طور پر موبائل فون سننے والا نوجوان بجلی کے پول سے ٹکرا کر زندگی کی بازی ہار گیا ۔بتایا جاتا ہے کہ جنوبی کراچی کا رہائشی چالیس سالہ نوجوان طاہر خان بزنس ایکسپریس ٹرین میں سوار ہو کر کراچی سے لاہور کی جانب آ… Continue 23reading ٹرین کے دروازے سے چند سیکنڈباہر جھانکنا باہر پڑگیا،نوجوان کی المناک موت

حکومت پنجاب کا بجلی کی پیداوار کیلئے ایسا کارنامہ جسے گینز بک آف ورلذ ریکارڈ میں شامل کرلیاگیا

datetime 29  جون‬‮  2016

حکومت پنجاب کا بجلی کی پیداوار کیلئے ایسا کارنامہ جسے گینز بک آف ورلذ ریکارڈ میں شامل کرلیاگیا

لاہور ( این این آئی)حکومت پنجاب کی طرف سے لگائے جانے والے بھکی پاور پلانٹ میں استعمال ہونے والی نائن ایچ اے گیس ٹربائن کو بہتر کارکردگی کی بنا پر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے ۔ جنرل الیکٹرک(جی ای ) کی تیار کردہ یہی نائن ایچ اے ٹربائن فرانس… Continue 23reading حکومت پنجاب کا بجلی کی پیداوار کیلئے ایسا کارنامہ جسے گینز بک آف ورلذ ریکارڈ میں شامل کرلیاگیا

لاہور میں شوہر بیوی کو قتل کرنے کیلئے انوکھا طریقہ اختیارکرنے کے باوجود دھرلیاگیا

datetime 29  جون‬‮  2016

لاہور میں شوہر بیوی کو قتل کرنے کیلئے انوکھا طریقہ اختیارکرنے کے باوجود دھرلیاگیا

لاہور (این این آئی )بیوی کے قتل کا معاملہ ، شوہر عابد نے بیوی پر سانپ چھوڑ کر قتل کا اعتراف کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ چوہنگ کے علاقے میں 20سالہ نورین کو قتل کر دیا گیا تھا اور اس کے بعد شوہر عابد نے بیوی کی حادثاتی ہلاکت کا ڈرامہ رچایا تھا… Continue 23reading لاہور میں شوہر بیوی کو قتل کرنے کیلئے انوکھا طریقہ اختیارکرنے کے باوجود دھرلیاگیا

استنبول دھماکے‘ PIA کی بڑی پیشکش ‘ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 29  جون‬‮  2016

استنبول دھماکے‘ PIA کی بڑی پیشکش ‘ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے استنبول کے اتاترک ایئرپورٹ پر ہونے والے خود کش حملوں کے بعد ترکش ایئر لائن کو مکمل تعاون کی پیش کش کی ہے۔ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی ہمارا برادر اسلامی ملک ہے اور کٹھن وقت میں ہرممکن مدد… Continue 23reading استنبول دھماکے‘ PIA کی بڑی پیشکش ‘ جان کر حیران رہ جائیں گے

امجد صابری کو جس پستول سے قتل کیا گیا وہ کس کے استعمال میں تھا ؟ اہم خبر آ گئی

datetime 29  جون‬‮  2016

امجد صابری کو جس پستول سے قتل کیا گیا وہ کس کے استعمال میں تھا ؟ اہم خبر آ گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہاہے کہ امجد صابری کو 30 بور پستول سے قتل کیا گیا جو کالعدم تنظیم کے کارندے استعمال کرتے ہیں۔امجد صابری قتل کی 3 رخ سے تحقیقات جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ نے کہاکہ امجد صابری کو 30 بور کی… Continue 23reading امجد صابری کو جس پستول سے قتل کیا گیا وہ کس کے استعمال میں تھا ؟ اہم خبر آ گئی

عوام کیلئے خوشخبری‘ محکمہ موسمیات نے نئی پیشین گوئی کر دی

datetime 29  جون‬‮  2016

عوام کیلئے خوشخبری‘ محکمہ موسمیات نے نئی پیشین گوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے شہر قائد اور گرد و نواح میں عید الفطر سے قبل مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات ڈاکٹر غلام رسول نے کہا کہ مون سون کے موسم میں بارشوں کی شدت کے بارے میں صحیح پیش گوئی… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری‘ محکمہ موسمیات نے نئی پیشین گوئی کر دی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 4چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 29  جون‬‮  2016

سندھ حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 4چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کراچی (آئی این پی) سندھ حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 4چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، عیدالفطر کی تعطیلات 5سے 8جولائی تک ہوں گی۔ بدھ کو سندھ حکومت کی طرف سے عیدالفطر کے موقع پر چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، عیدالفطر کی چھٹیاں(منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ) تک ہوں گی۔… Continue 23reading سندھ حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 4چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا